• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"سنت کی آئینی حیثیت " کے بارے میں

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم
مودودی صاحب کی کتاب "سنت کی آئینی حیثیت" کتاب و سنت لائبریری میں اس لنک پر سکین کر کے اپ لوڈ کی گئی ہے:
سنت کی آئینی حیثیت - حدیث اور علوم الحدیث - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
اس کتاب کی یونی کوڈ فائل میرے پاس موجود تھی جسے جمیل نستعلیق میں فارمیٹ کر کے پی ڈی ایف فائل بنا دی ہے۔ یہاں دیکھیے:
Sunnat11.pdf
ایزی نیویگیشن کے لیےاس میں ہائپر لنکس اور بک مارکس بھی بنا دیے ہیں جبکہ فائل سائز صرف ساڑھے چار ایم بی ہے (کتاب و سنت لائبریری میں اس وقت موجودنسخہ٣٧ ایم بی کا ہے)۔
لائبریری کے ذمے داران مناسب سمجھیں تو موجودہ نسخے کو اس سے بدل دیں۔ مائیکرو سافٹ ورڈ میں اس کی فائل یہاں سے اتاریے:
Sunnat11.docx
والسلام علیکم
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام،
بہت شکریہ عبداللہ حیدر بھائی جان۔
کلیم اللہ بھائی،
ازراہ کرم موجودہ اسکین ورژن کی جگہ درج بالا پی ڈی ایف اور ڈاک ورژن اپ لوڈ کر دیجئے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ حیدر بھائی جان
جی شاکر بھائی جان
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سنت کی آئینی حیثیت
یہ کتاب جو اس وقت ہماری سائٹ پر اپلوڈ ہے اصل کتاب سے اسکین کی گئی ہے۔جس میں پروف کی غلطیوں کا امکان تو نہیں ۔باقی جو کتاب عبداللہ حیدر بھائی جان نے پیش کی ہے اس میں پروف کی غلطیوں کا کافی امکان ہوسکتا ہے۔میرے خیال میں سائٹ پر جو کتاب اسکین شدہ ہے اس کو ہی ہونا چاہیے ۔باقی ساتھ ورڈ فائل اپلوڈ ہے جس بھائی کو کم سائز میں یہ کتاب چاہیے ہوگی وہ ورڈ فائل اتار کر پی ڈی ایف بنا لے گا۔باقی موجود اپلوڈ کتاب کو ریموو کرکے اس کی جگہ پہ اس کتاب کو اپلوڈ کردینا جو کہ ورڈ سے ہی تیار کی گئی ہے صرف پہلی اپلوڈ بک کی حجم کی دوری کےلیے تو بہرحال میرے خیال میں ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ہاں ورڈ سے تیار کی گئی پی ڈی ایف کو بھی ساتھ اپلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ہم اس آخری بات پر ہی عمل کرلیتے ہیں ۔
 
جی کلیم بھائی،
آپ کی بات درست ہے۔ اسکین شدہ کتاب، ورڈ سے بنائی گئی پی ڈی ایف اور ورڈ فائل تینوں ہی دے دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 
عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام۔ عبداللہ حیدر بھائی ، کیا یہ ورڈ فائل پروف ریڈ شدہ ہے؟
جی باذوق بھائی! اس کی ٹائپننگ اور پروف ریڈنگ اردو محفل پر ایک ٹیم نے کی تھی۔
 
عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
جی کلیم بھائی،
آپ کی بات درست ہے۔ اسکین شدہ کتاب، ورڈ سے بنائی گئی پی ڈی ایف اور ورڈ فائل تینوں ہی دے دیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
یہی بہتر رہے گا ان شاء اللہ۔
 
Top