• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن ابوداود(عربی-اردو) مع تخریج و احکام سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
میں آج ایک سافٹ وئیر شئیر کر رہا ہوں ۔سنن ابوداود(عربی-اردو) مع تخریج و احکام سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں۔In the Name of Allah پر کلک کریں اور ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کرلیں
والسلام
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@ ڈاکٹر حسین
صحیح بخاری ، صحیح مسلم ، سنن ابوداؤد ، سنن ابن ماجہ ، سنن النسائی الصغریٰ ، سنن ترمذی یہ سب موسوعتہ القرآن و حدیث میں مجتمع کردیئے گئے ہیں اور ان شاء اللہ دسمبر کے اوائل میں اسکو ریلیز کردیں گے ۔ اور اس میں پہلی دفعہ یونیکوڈ میں شرح النووی رحمہ اللہ بھی شامل ہے ۔ اور اسکی نمبرنگ بھی فواد عبدالباقی اور دارالسلام والی دونوں رکھی گئی ہیں ۔ @ابوطلحہ بھائی اس پر کام کے آخری مراحل میں ہیں ۔
ہم نے (اسلامک اردو بکس ڈاٹ کام ) ایک تحقیق کے نام سے اینڈرائڈ ایپلیکیشن بھی بنائی جو ابھی ٹیسٹنگ اور تدوین کے مراحل میں ہے ۔
ایزی قرآن میں بھی موسوعۃ القرآن و الحدیث سے استفادہ کیا گیا ہے ۔
 
Top