• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن دارقطنی اردو پر تبصرہ

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اہل علم سے گزارش ہے کہ اشکالات کو دور کریں

سنن دارقطنی جو کل اور آج محدث لائبریری میں اپلوڈ کی گئی ہے اس کو چھاپنے والا مکتبہ دیوبندیوں کا ہے اور مترجم حافظ فیض اللہ ناصر صاحب کا تعارف بھی کروا دیں کہ یہ اہل حدیث عالم ہیں؟

ایک بھائی سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ادارہ اسلامیہ والے اہل حدیث عالم کا کوئی ترجمہ نہیں چھاپ دکتے

اسکی کیا حقیقت ہے وہ بھی واضح کر دیںدیں

اور اس کتاب کو شیئر کروں میں یا نہیں

جزاک اللہ خیراً
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حافظ فیض اللہ ناصر صاحب( ہمارے ) جامعہ رحمانیہ لاہور کے فارغ التحصیل ہیں ، اور اہل حدیث ہیں ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
جس نسخہ کو سکین کرکے پی ڈی ایف کی شکل دی گئی ہے ،اس کی پہلی جلد کے پہلے یا دوسرے صفحے پر حافظ فیض اللہ صاحب نے اپنے ہاتھ سے لکھا
کہ یہ نسخہ مادر علمی کیلیئے ھدیہ کے طور پیش ہے
یعنی ’’ جامعہ رحمانیہ لاہور ‘‘
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
جزاک اللہ خیراً

اللہ آپ سب کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
سنن دارقطنی جو کل اور آج محدث لائبریری میں اپلوڈ کی گئی ہے اس کو چھاپنے والا مکتبہ دیوبندیوں کا ہے اور مترجم حافظ فیض اللہ ناصر صاحب کا تعارف بھی کروا دیں کہ یہ اہل حدیث عالم ہیں؟

ایک بھائی سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ادارہ اسلامیہ والے اہل حدیث عالم کا کوئی ترجمہ نہیں چھاپ دکتے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر صاحب محترم حافظ فیض اللہ ناصر صاحب ہمارا فخر ہیں اور مجھے تو الحمد للہ صبح و شام ان کی رفاقت میسر ہے ۔ (میری خوش قسمتی)
جامعہ رحمانیہ کے فاضل ہیں اور آپ جامعہ کے معروف طلباء میں سے ایک ہیں۔
دوسری بات اور کسی کا تو مجھے پتہ نہیں البتہ حافظ فیض اللہ صاحب کی یہ دوسری کتاب ہے جو ادارہ اسلامیات نے شائع کی ہے۔
اس سے پہلے مسند شافعی بھی ادارہ اسلامیات نے شائع کی تھی۔
حافظ فیض اللہ صاحب کے پکے سلفی ہونے میں کوئی شک نہیں ہے، اور میں اس بات کا ضامن ہوں، بلکہ اگر حافظ صاحب اجازت دیں تو میں یہ کہنا چاہوں گا کہ بہت زیادہ پکے سلفی ہیں۔۔۔۔ ابتسامہ
 
Last edited:

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر صاحب محترم حافظ فیض اللہ ناصر صاحب ہمارا فخر ہیں اور مجھے تو الحمد للہ صبح و شام ان کی رفاقت میسر ہے ۔ (میری خوش قسمتی)
جامعہ رحمانیہ کے فاضل ہیں اور آپ جامعہ کے معروف طلباء میں سے ایک ہیں۔
دوسری بات اور کسی کا تو مجھے پتہ نہیں البتہ حافظ فیض اللہ صاحب کی یہ دوسری کتاب ہے جو ادارہ اسلامیات نے شائع کی ہے۔
اس سے پہلے مسند شافعی بھی ادارہ اسلامیات نے شائع کی تھی۔
حافظ فیض اللہ صاحب کے پکے سلفی ہونے میں کوئی شک نہیں ہے، اور میں اس بات کا ضامن ہوں، بلکہ اگر حافظ صاحب اجازت دیں تو میں یہ کہنا چاہوں گا کہ بہت زیادہ پکے سلفی ہیں۔۔۔۔ ابتسامہ
بہت بہت شکریہ بھائی جان

جزاک اللہ خیراً
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم
میں کوشش کروں گا کہ شام تک حافظ صاحب سے وقت لے کر یہاں لایا جائےتا کہ ہ خود فرما دیں کچھ اپنے بارے میں۔ ان شاء اللہ
 
Top