• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن نسائی شریف

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عبد الرشید بھائی توجہ کریں۔
میرا نہیں خیال کہ یہ کتاب عبدالرشید بھائی نے اپ لوڈ کی ہے۔ یہ قرآن لرننگ اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کی کاوش معلوم ہوتی ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
میرا نہیں خیال کہ یہ کتاب عبدالرشید بھائی نے اپ لوڈ کی ہے۔ یہ قرآن لرننگ اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن کی کاوش معلوم ہوتی ہے۔
جی شاکر بھائی میں نے بھی نیٹ سے لی تھی، لیکن پہلی جلد نہیں ملی۔ کچھ دنوں تک یہ کتاب منگوانے کا پروگرام ہے۔ ان شاءاللہ پہلی جلد بھی اسکین کرکے اپلوڈ کردیں گے۔
 
شمولیت
نومبر 25، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
14
جی شاکر بھائی میں نے بھی نیٹ سے لی تھی، لیکن پہلی جلد نہیں ملی۔ کچھ دنوں تک یہ کتاب منگوانے کا پروگرام ہے۔ ان شاءاللہ پہلی جلد بھی اسکین کرکے اپلوڈ کردیں گے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کلیم حیدر بھائی
کیا ساری جلدیں اپلوڈ ہوچکیں ہیں؟
 
شمولیت
نومبر 25، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
14
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
ڈاوءن لوڈنگ پر لگا دی ہیں۔
لاہور کی بجلی نے اگر ساتھ دیا تو جلد ہی کام ہوجایا گا۔ ان شاء اللہ
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
سنن نسائی مترجم تحقیق شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا سائز بھت ہی زیادہ بڑا ھے کوئی بھائی اس کا سائز کم کرکے ثوابِ دارین حاصل کرے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کوئی بھائی محدث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تحقیق والی مترجم مع فوائد الحدیث سنن نسائی کا سائز چھوٹا کردے جسکی سات جلدیں ھیں

پی ڈی ایف والی مطلوب ھے یونیکوڈ والی نھیں
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس کتاب یعنی سنن نسائی کا سائز بھت زیادہ بڑا ھے جبکہ سنن ابو داود، سنن ابن ماجہ کا بلکل مناسب ھے

میرے علم کے مطابق یہ کتاب کتبِ خمسہ کے علاوہ سب سے زیادہ پڑھی جاتی ھے مگر پھر بھی احباب نے اسکے سائز کی طرف توجہ نھیں فرمائی

بھت ہی ادب واحترام کے گزارش ھے کہ اسکا سائز چھوٹا کرکے ثوابِ دارین حاصل کریں
 
Top