• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن نسائی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
سنن نسائی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

Sunan Nasai Arabic With Urdu Translation

محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر سنن النسائی پی ڈی ایف فارمیٹ ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ سنن النسائی احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کوشش رہی ہے کہ فائل کو کم سے کم سائز کا رکھا جائے اسی لئے فائل کا سائز ١١٠ ایم بی کے قریب رکھا گیا ہے۔

یہ پی ڈی ایف فائل تقریبا ٣٢٧٤ صفحات پر مشتمل ہے، اس کتاب کو ٣ جلدوں کے ساتھ ساتھ ایک مکمل حصے میں بنایا گیا ہے ، اور ایڈوب ورژن ۷ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ پی ڈی ایف میں بک مارک کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ جس سے آپ فوری طور پر اپنے مطلوبہ باب ، حدیث مبارک کو دیکھ سکتے ہیں۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر اور پی ڈی ایف بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین​
Pages3274
Direct Download Download (Mukammal)
Direct Download Download Jild 1
Direct Download Download Jild 2
Direct Download Download Jild 3

Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"





http://islamicurdubooks.com/download/pdf-sunan-nasai.html
 
Last edited:

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ کیجئے
اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے
سنن نسائی کی یونیکوڈ فائل ان شاء الله اس رمضان المبارک کے دوران پبلش کی جائے گی۔ احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس کاوش کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
الله سے دعا کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین

http://www.islamicurdubooks.com/download/
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
ماشاء اللہ !
اللہ تعالی تمام متعلقہ احباب کی محنت کو قبول کرے اور اُن کے لیے اس کام کو صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین!
 
Top