• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن نسائی کبریٰ

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
بہت شکریہ کیونکہ یہ کتاب میں نے کئی جگہ تلاش کی ہے پنڈی ، فیصل آباد، ملتان اور کراچی کہیں نہیں ملی ابھی تک ۔
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
ملتان میں یہ کتاب آسانی سے مل جاتی ہے

میں نے اسلامک بک کمپنی کا نمبر پوسٹ کر دیا ہے. آپ محفوظ کر لیں شاید مستقبل میں کام آ جاۓ.

او ان سے ڈائریکٹ بک منگوا سکتے ہیں. میں اکثر ڈائریکٹ کتابیں منگواتا ہوں مکتبوں سے.۔۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ملتان میں کس کے پاس ہے ؟
اسلامک بک کمپنی کی نمبرز پر فون کیا تھا کوئی ریسپانس نہیں ملا ۔
 

dblagnt

رکن
شمولیت
نومبر 29، 2016
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
47
کسی بھی اہل حدیث مکتبہ سے آپ خرید سکتے ہیں. مجھے اس وقت کوئی نام یا نمبر ذہن میں نہیں آ رہا.

ایک مکتبہ محمدیہ ہے دولت گیٹ کے علاقے میں انکے پاس بھی موجود ہوتی ہیں کتابیں اور اگر دکان میں نہ ہوں تو وہ منگوا کر بھی دے سکتے ہیں. تقریباً تمام مکتبے ایسا کرتے ہیں.
 
Top