• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنکيانگ ميں روزہ رکھنے پر پابندي

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
سنکيانگ ميں روزہ رکھنے پر پابندي
Daily Jang Urdu News - Pakistan News Urdu - Jang Searchable

بيجنگ( اے ايف پي) چائنا کے شمال مشرقي صوبے سنکيانگ ميں مسلم حکام اور طلباء کے رمضان المبارک ميں روزہ رکھنے پر پابندي عائد کردي گئي ہيں? حقوق انساني کے ايک گروپ نے اس اقدام کو اشتعال انگيز قرار ديا ہے? حکومتي ويب سائٹ سے يہ ہدايت جاري کردي گئي ہيں کہ مسلمانوں کو روزہ رکھنے اور مساجد جانے پر پابندي عائد کردي ہے
 

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
پاکستان حکومت اور فوج کے اس ازلی دوست کی اسلام دشمنی دیکھ لیں اور پھر پاکستان فوج اور حکومت کی ان کی مکمل حمایت بھی دیکھ لیں
 

mutbassim

مبتدی
شمولیت
جولائی 29، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
0
Common sense is very uncommon. Logistically its not possible. Without any prof or validation propagating the news item from daily jang and then condemning the army. This abu baker, is a typical face of impotent pakistani mentality.
 
Top