• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
اے میرے رب مجھے ایسا بنا دے کہ میں تجھے بہت زیادہ یاد کروں، تیرا بہت شکر ادا کروں، تجھ سے بہت ڈرا کروں، تیری بہت فرماں برداری کیا کروں، تیرا مطیع رہوں، تیرے آگے جھکا رہوں، اور آہ آہ کرتا ہوا تیری ہی طرف لوٹ آیا کروں. (ترمذی)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کب سے ایسا ہونے لگا ارسلان بہائی ؟؟؟؟
بھائی
شاید آپ کو یہ اعتراض ہو کہ پردہ عورت کی نشانی اور داڑھی مرد کی پہچان کی نشانی کب سے بن گئی ہے؟ کیا ان دونوں جنس کی پہچان کسی اور چیز سے نہیں ہوتی؟
اگر آپ اس بات کو غور سے پڑھیں تو اس میں "پردہ" اور "داڑھی" کی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے۔
پردہ
پردہ عورت کی نشانی اس لیے ہے کہ جب کوئی اور شرعی پردہ کرتی ہے تو یہ اس کی پہچان ہے کہ اسے شریعت سے محبت ہے اور اسلامی احکامات پر عمل کرنے کو راہ نجات سمجھتی ہے۔
داڑھی
جب کوئی شریعت اسلامیہ پر عمل کرتے ہوئے داڑھی رکھتا ہے تو یہ بھی اس کی اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانی ہے۔
 
Last edited:
Top