• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ اللہ تعالیٰ کا کرم ہی ہے کہ اپنے بندوں کو بہت گناہوں کے بعد توبہ کی توفیق سے نواز دیتا ہے اور فورا عذاب نہیں آتا۔
ورنہ ایسے لوگ بھی ہیں جن کو خوب ڈھیل ملتی ہے اور اللہ تعالیٰ کی بہت سخت پکڑ آجاتی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میں نے کچھ عرصہ قبل فیس بک پر ایک زبردست بات پڑھی تھی کہ:
"ہم سب ایک دوسرے سے بہت دور بیٹھے ہیں اور کچھ نہ بھی دے سکیں تو کم از کم کیا ہم اخلاق اور محبت سے بات بھی نہیں کر سکتے؟ یہ تو کر ہی سکتے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بےشک ہر کوئی اپنی اپنی قبر میں ہی جائے گا، لیکن اس کا مطلب یہ بھی تو نہیں کہ جو حق بات مجھے معلوم ہے وہ میں آپ کو نہ بتاؤں، حق چھپانا بہت بڑا جرم ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مشکل میں صرف اللہ تعالیٰ کو پکارا جائے اور اللہ تعالیٰ جب اپنے بندوں پر رحم فرماتے ہوئے مصیبت ٹال دیتا ہے تو بہت خوشی ہوتی ہے۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
بہت بہتر ، جزاک اللہ ۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’’’’’’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘‘‘‘‘
1--
شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ ’’علم ‘‘ کو نہیں بلکہ ’’تکبر‘‘ کو جنم دیتا ہے۔
2--
لوگوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اگر لوگ سمجھ میں آنے لگیں تو دل اور نظر سے جانے لگتے ہیں۔۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’’’آج کی اچھی بات‘‘‘‘
’’عورت کا خمیر ایسی مٹی سے بنا ہے کہ وہ باہر کی فضا میں جتنی اونچی اڑان بھر لے ‘
اس کی روح کو سکون گھر کی چار دیواری میں ہی ملتا ہے۔‘‘
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’’’’’’نوجوان نسل کے لیے چند الفاظ‘‘‘‘‘‘‘‘
ﺑﮍﮮ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ
ﭼﻼ ﺁﯾﺎ ..
ﺍﺗﻨﺎ ﻏﺼﮧ ﺗﮭﺎ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﭘﺎ
ﮐﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﭘﮩﻦ ﮐﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﯿﺎ
ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ
ﮔﺎ، ﺍﻭﺭ ﺗﺒﮭﯽ ﻟﻮﭨﻮں ﮔﺎ ﺟﺐ ﺑﮩﺖ
ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺎ ...
ﺟﺐ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻟﻮﺍ
ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﺗﻮ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ
ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ
.....
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﭘﺎ ﮐﺎ ﭘﺮﺱ ﺑﮭﯽ ﺍﭨﮭﺎ
ﻻﯾﺎ ﺗﮭﺎ .... ﺟﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ
ﮨﺎﺗھ ﺗﮏ ﻧﮧ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﺗﮭﮯ ...
ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﺍﺱ ﭘﺮﺱ ﻣﯿﮟ
ﺿﺮﻭﺭ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﯽ
ﮈﺍﺋﺮﯼ ﮨﻮﮔﯽ ....
ﭘﺘﮧ ﺗﻮ ﭼﻠﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﻣﺎﻝ ﭼﮭﭙﺎ ﮨﮯ
.....
ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ...
ﺍﺳﯽ ﮨﺎﺗھ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺩﯾﺘﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ..
ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﺭﺍﺳﺘﮯ
ﺳﮯ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﺁﯾﺎ، ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮕﺎ
ﺟﻮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﭽھ ﭼﺒھ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
....
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺗﺎ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ
.....
ﻣﯿﺮﯼ ﺍﯾڑﯼ ﺳﮯ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ
ﺧﻮﻥ ﺭﺱ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ...
ﺟﻮﺗﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﯿﻞ ﻧﮑﻠﯽ
ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ، ﺩﺭﺩ ﺗﻮ ﮨﻮﺍ ﭘﺮ ﻏﺼﮧ
ﺑﮩﺖ ﺗﮭﺎ ..
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﯽ ﺗﮭﺎ ﮔﮭﺮ
ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ...
ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﮐﭽھ ﺩﻭﺭ ﭼﻼ ....
ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺎؤں ﻣﯿﮟ ﮔﻠﮧ ﮔﻠﮧ ﻟﮕﺎ،
ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﮭﯿﻞ ﭘﮍﺍ ﺗﮭﺎ ....
ﭘﺎﺅﮞ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﺟﻮﺗﮯ
کی ﺗﻠﯽ پﮭﭩﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ .....
ﺟﯿﺴﮯ تیسے ﻟﻨﮕﮍﺍ ﻛﺮ ﺑﺲ
ﺳﭩﺎﭖ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﺍﯾﮏ
ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺲ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﮭﺎ .....
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﭘﺮﺱ
ﮐﯽ ﺗﻼﺷﯽ ﻟﯽ ﺟﺎﺋﮯ ....
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﺮﺱ ﮐﮭﻮﻻ، ﺍﯾﮏ
ﭘﺮﭼﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯼ، ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
..
ﻟﯿﭗ ﭨﺎﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ 40 ﮨﺰﺍﺭ
ﻗﺮضں ﻟﺌﮯ
ﭘﺮ ﻟﯿﭗ ﭨﺎﭖ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ
ﭘﺎﺱ ﮨﮯ؟
ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﺟﻮﮌ ﻣﮍﺍ ﺩﯾﮑﮭﺎ،
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺁﻓﺲ ﮐﯽ
ﮐﺴﯽ ﺷﻮﻕ ﮈﮮ ﮐﺎ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺷﻮﻕ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﭼﮭﺎ
ﺟﻮﺗﮯ ﭘﮩﻨﻨﺎ ......
ﺍﻭﮦ .... ﺍﭼﮭﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﭘﮩﻨﻨﺎ ؟؟؟
ﭘﺮ ﺍﻧﮑﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﺗﻮ !!!! ...........
ﻣﺎﮞ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﭼﺎﺭ ﻣﺎﮦ ﺳﮯ ﮨﺮ
ﭘﮩﻠﯽ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻧﺌﮯ ﺟﻮﺗﮯ
ﻟﮯ ﻟﻮ ...
ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﮐﮩﺘﮯ "ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ
6 ﻣﺎﮦ ﺟﻮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﻼﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
"..
ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮐﺘﻨﮯ ﭼﻼﯾﺎ
ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
...... ﺗﯿﺴﺮﯼ ﭘﺮﭼﯽ ..........
ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺳﮑﻮﭨﺮ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﺍﯾﮑﺴﭽﯿﻨﺞ
ﻣﯿﮟ ﻧﺌﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﻟﮯ
ﺟﺎﺋﯿﮟ ...
ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯽ ﺩﻣﺎﻍ ﮔﮭﻮﻡ ﮔﯿﺎ .....
ﭘﺎﭘﺎ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﭨﺮ .............
ﺍﻭﻫﻬﻬﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﮔﺎ ........
ﺍﺏ ﭘﺎﻭﻭ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺒﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ....
ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ .....
ﻧﮧ ﭘﺎﭘﺎ ﺗﮭﮯ ﻧﮧ ﺳﮑﻮﭨﺮ ..............
ﺍﻭﻫﻬﻪ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮫ ﮔﯿﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﺌﮯ ....
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﮒ .....
ﺍﻭﺭ
ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ......
ﭘﺎﭘﺎ ﻭﮨﯿﮟ ﺗﮭﮯ ...............
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮔﻠﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺎ،
ﺍﻭﺭ ﺁﻧﺴﻮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﻨﺪﮬﺎ
ﺑﮭﯿﮓ ﮔﯿﺎ ..
..... ﻧﮩﯿﮟ ... ﭘﺎﭘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ........
ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﻣﻮﭨﺮ
ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ...
ﺑﺲ ﺁﭖ ﻧﺌﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﻟﮯ ﻟﻮ ﺍﻭﺭ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺑﮍﺍ ﺁﺩﻣﯽ ﺑﻨﻨﺎ ﮨﮯ ..
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ
....
"ﻣﺎﮞ" ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﺁﭖ ﮨﺮ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺩﮐﮫ
ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ...
ﺍﻭﺭ
"ﭘﺎﭘﺎ" ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﯾﮉﭦ ﮐﺎﺭﮈ ﮨﮯ
ﺟﻦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﯿﻠﻨﺲ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﮯ
ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﭘﻮﺭﮮ
ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﮯ .
 
Last edited:
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
عزت دار بننے کا طریقہ :"کسی کو نادم کرنا نہیں بلکہ عزت دینا ہے ۔"

بڑوں کا ادب بڑا بنا دیتا ہے ۔

اچھے لوگوں کو اکثر اچھے لوگ ہی ملتے ہیں۔

اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ :"تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔"

تقوی شخص کو حیوان سے انسان بنا دیتا ہے ۔

اکثر لوگوں کو یہ سمجھ آ جاتا ہے کہ :" کوئی کیا کہنا چاہتا ہے "، لیکن اکثر لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ :"اللہ تعالیٰ کیا کہہ رہے ہیں ۔"

ہم عبادت کے لئے بنائے گئے ہیں شرارت کے لئے نہیں ۔

جو قرابت داروں کا خیر خواہ ہے وہ پوری دنیا کا خیر خواہ ہے ۔

یہ نہ کہو :"اللہ نہ کرے "، بلکہ کہو :"اللہ محفوظ فرمائے "۔ کیونکہ اللہ پاک ہمیشہ اچھا ہی کرتا ہے اور پریشانیاں تو ہمارے ہی ہاتھوں کی کمائی ہیں ۔

اگر حکمران قرآن و حدیث کے مطابق فیصلے کریں تو ملک سے بدامنی ، افراتفری اور بے چینی جڑ سے ختم ہو جائے۔
http://forum.mohaddis.com/threads/اقوالِ-محمدی.31416/
 
Top