• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہرے موتی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
سنہرے موتی

خوش کلامی ایسا پھول ہے جو کبھی نہیں مرجھاتا۔
بدترین گرفتاری دنیا کی محبت میں گرفتار ہونا ہے۔
پھول کو حاصل کرنے کےلیے کانٹوں کا سامنا ضرور کرنا پڑتا ہے۔
آخرت کو دنیا پر ترجیح دو اور زندگی پر شہادت کی موت کو ترجیح دو۔
دل کو صاف کرنے کے لیے توبہ کا عرق استعمال کرو۔
اصل بہادری میدان جنگ میں ثابت قدم رہنا ہے۔
لوگوں کے عیبوں کو دیکھنے سے پہلے ایک نظر اپنے عیبوں پر ڈال لیا کرو۔

ابوجابر عبدالطیف ۔۔۔۔۔گوجرانوالہ
ننھے مجاہد میگزین​
 
Top