• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنی کا شعیہ سے مباہلہ اور نتیجہ ! اور نتیجہ کیا ہوا ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
♦ سنی کا شعیہ سے مباہلہ اور نتیجہ ! ♦

سنی مباہلہ مع شیعہ اور نتیجہ کیا ہوا ؟




ہمارے سنی بھائی ابو مشاری کا مباھلہ ایک شیعہ رافضی حسن شحاتہ کے ساتھ
ام المومنیں عائشہ رضی اللہ عنہ کے حق میں
ابو مشاری (سنی) مباھلہ کر رہے ہیں ام المومنیں عائشہ رضی اللہ عنہ کی براءت کے بارے میں
ایک شخص نے کہا ہے کہ تم اس مباہلے کی وجہ سے مر بھی سکتے ہو تو میں نے کہا کہ اگر میں آپ ﷺ کی عزت کا دفاع کرتے ہوئے مر گیا تو مجھے کوئی مسئلہ بھی نہیں
میں اللہ کے حول اور قوت سے نکل کر اور اپنے حول اور قوت میں داخل ہو کر یہ بات کر رہا ہوں کہ ام المومنیں عائشہ رضی اللہ عنہ و ارضاہ نہ تو وہ مجرمہ تھیں، نہ تو فاسقہ تھیں، نہ منافقہ تھیں اور تم اے حسن شحاتہ (شیعہ) فاسق ہو، فاجر ہو اور منافق ہو اور اللہ مجھ پر لعنت کرے اگر میں جھوٹوں میں سے ہوا
شیعہ رافضی حسن شحاتہ مباھلہ کر رہا ہے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ کو طعن کرتے ہوئے
میں اللہ کے حول اور قوت سے نکل کر اور اپنے حول اور قوت میں داخل ہو کر یہ بات کر رہا ہوں کہ
عائشہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی بیوی
فاسقہ ہیں
مجرمہ ہیں
اللہ اور رسول کی نافرمانی کرتی تھی
اور آل البیت کو اذیت پہنچائی
اور مسلمانوں کا ناحق قتل کیا
تو اس پر (عائشہ) اللہ کی لعنت ہو اس دنیا میں اور آخرت میں
اور مجھ پر لعنت ہو اگر میں جھوٹا ہوا
-----------
اور یہ دیکھیں اس شیعہ رافضی کی ہلاکت کس طرح ہوئی ام المومنیں عائشہ رضی اللہ عنہ کی شان میں طعن کرنے کے بعد
---------
القرآن
سورة آل عمران 3:61
پھر اگر یہ لوگ عیسیٰ کے بارے میں تم سے جھگڑا کریں اور تم کو حقیقت الحال تو معلوم ہو ہی چلی ہے تو ان سے کہنا کہ آؤ ہم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلائیں تم اپنے بیٹوں اور عورتوں کو بلاؤ اور ہم خود بھی آئیں اور تم خود بھی آؤ پھر دونوں فریق (خدا سے) دعا والتجا کریں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت بھیجیں


 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
کم از کم اس “ویڈیو رپورٹنگ” سے تو یہ کوئی مستند واقعہ نظر نہیں آرہا۔ یہ ویڈیو اس قابل ہی نہیں ہے کہ اسے “نیوز ویڈیو” قرار دے کر عام کیا جائے۔ یہ تو صاف صاف فیبری کیٹیڈ ویڈیو لگ رہا ہے۔ حق بات کو کہنے کے لئے فیبری کیشن کی ضرورت نہیں ہوا کرتی۔ اگو ویڈیو میں “معقول اور مستند شہادت” موجود نہ ہو تو صرف “مستند باحوالہ تحریری خبر” بھی کافی ہوتی ہے۔ اس طرح “زبردستی کے ویڈیوز کی اشاعت” سے اپنا مذاق آپ نہ اڑایا جائے۔
اللہ ہم سب کو حق بات حق اور مستند طریقہ سے بیان کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
کم از کم اس “ویڈیو رپورٹنگ” سے تو یہ کوئی مستند واقعہ نظر نہیں آرہا۔ یہ ویڈیو اس قابل ہی نہیں ہے کہ اسے “نیوز ویڈیو” قرار دے کر عام کیا جائے۔ یہ تو صاف صاف فیبری کیٹیڈ ویڈیو لگ رہا ہے۔ حق بات کو کہنے کے لئے فیبری کیشن کی ضرورت نہیں ہوا کرتی۔ اگو ویڈیو میں “معقول اور مستند شہادت” موجود نہ ہو تو صرف “مستند باحوالہ تحریری خبر” بھی کافی ہوتی ہے۔ اس طرح “زبردستی کے ویڈیوز کی اشاعت” سے اپنا مذاق آپ نہ اڑایا جائے۔
اللہ ہم سب کو حق بات حق اور مستند طریقہ سے بیان کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین
ہمارے فورم کے اکثر ساتھی ویڈیو سے دھوکا کھا جاتے ہیں ویسے اس طرح کی باتیں ہمارے معاشرے کو فرقہ واریت کے نظر کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں اسی طرح ویدیو میں ڈبنگ کرنا آسان کام ہے جس کے ساتھ آسانی سے دھوکا دیا جا سکتا ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ ویڈیو درست ہے یا نہیں اس سے قطع نظر، یہ شیعہ رافضی ملعون اپنی زبان سے اس بات کا اقرار کر رہا ہے کہ اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ تھیں، پھر اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کو گالیاں بھی دے رہا ہے، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے متعلق اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
ٱلنَّبِىُّ أَوْلَىٰ بِٱلْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ ۖ وَأَزْوَ‌ٰجُهُۥٓ أُمَّهَـٰتُهُمْ۔۔۔سورہ الاحزاب
ترجمہ: پیغمبر مومنوں پر خود ان سے بھی زیاده حق رکھنے والے ہیں اور پیغمبر کی بیویاں مومنوں کی مائیں ہیں
ایک طرف رافضی اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں (یہ ان کا گمان ہے) اور قرآن کو بھی ماننے کا دعویٰ کرتے ہیں (حالانکہ حقیقت میں قرآن کی تحریف کے قائل ہیں (نعوذباللہ)اور تقیہ کرتے ہوئے اپنا یہ عقیدہ چھپاتے ہیں۔ ) تو یہ لوگ امی عائشہ رضی اللہ عنہا کو گالیاں دینا اپنی ماں کو گالیاں دینا کیوں نہیں سمجھتے؟

یہاں سے اندازہ لگائیے کیا ان پر اللہ کی لعنت اور پٹھکار نہیں پڑے گی کہ جن خواتین کو مومنوں کی مائیں کہا گیا ہے یہ ان پر لعن طعن کر رہے ہیں، دراصل یہ خود ملعون ہیں، اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے آمین
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
یہ ویڈیو درست ہے یا نہیں اس سے قطع نظر، یہ شیعہ رافضی ملعون اپنی زبان سے اس بات کا اقرار کر رہا ہے کہ اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ تھیں، پھر اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کو گالیاں بھی دے رہا ہے، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے
جتنی ان لوگوں میں گندگی ہے شاید ہندوں بھی نہ ہو بھارت میں لوگ ان کے کرتوتوں کی وجہ سے اسلام کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ان کے کفر میں ذرہ برابر بھی شک نہیں ان لوگوں نے ہمیشہ اسلام اور اہل اسلام کو نقصان پہچایا ہے
 
Top