• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوالات کے جوابات

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فورم ٹیم کو دل سے دعاء دینے کے بعد میرا ایک مشورہ ہے وہ یہ کہ جو بھی آدمی سوال کرے تو اس کو اس کے سوال کا جواب جتنا جلد ہوسکے مل جانا چاہیے ۔سوال کا جواب ایک دن سے لیٹ نہیں ہونا چاہیے ۔اگر فورم ٹیم ایسا کردے کہ ہر سوالی کو اس کا جواب جلد مل جائے تو اللہ تعالی ٹیم کو اجرعظیم دے گا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آمین
بھائی آپ کی بات سے متفق ہوں آپ نے میرے دل کی بات کہہ دی جزاک اللہ خیرا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
دراصل ہم ابھی بالکل ابتدائی مراحل میں ہیں۔ کمیونیکیشن کا سیٹ اپ بھی کیا جا رہا ہے۔ نیز ذمّہ داریوں کی اشخاص تک مناسب تقسیم ابھی تک مکمل ڈیفائن نہیں کی جا سکی۔ اور متعلقہ اشخاص کو فورم کے ٹولز اور استعمال کی ٹریننگ بھی جاری ہے۔ اس لئے فوری طور پر جواب دینے میں کچھ چھوٹی رکاوٹیں تکنیکی وجوہات کی بناء پر حائل ہیں۔ چند روز میں ان شاءاللہ جب ہمارا کمیونیکیشن کا نظام فعال ہو جائے گا تو ہماری کوشش رہے گی کہ روز کے سوالات کے روزانہ ہی جوابات دے دئے جائیں۔ لیکن بہرحال علمائے کرام کی اپنی موجودہ ذمّہ داریاں ہیں، نئی ذمّہ داریاں سونپنے، سنبھالنے اور اس کو فوری عملدرآمد میں کچھ وقت یقیناً لگ سکتا ہے۔ اس وقت تک کیلئے آپ حضرات سے گزارش ہے کہ کچھ انتظار فرمائیے۔ جزاکم اللہ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر مشکل کو آسان فرمائے آمین
 
Top