• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوتیلے بچوں کا نکاح

Muhammad Ayaz

رکن
شمولیت
فروری 11، 2015
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
57
ایک آدمی کی بیوی فوت ھو گی اس کا ایک بیٹا ھے ۔ اس نے دوسرا نکاح ایک بیوہ سے کیا جس کی ایک بیٹی ھے ۔
کیا وہ آدمی آپنے بیٹے کا نکاح بیوی کی پہلی بیٹی یعنی سوتیلی بیٹی سے کر سکتا ھے ۔
بس اس کا جواب دے دیں ۔۔۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
جی یہاں ’ لڑکے ‘ اور ’ لڑکی ‘ کے مابین کوئی رشتہ نہیں کہ جس سے ’ نکاح ‘ ممنوع قرار پائے ۔
ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
 
Top