• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سود شدہ گاڑی چلانا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بھائی نے سوال کیا ہے:

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سوال -
آج کل کریم اور اوبر کمپنیوں کے کام کا کافی نام ہے.
اس مقصد کے لیے بینکوں سے گاڑیاں بھی لی جاتی ہیں انٹرسٹ (سود) پر اور مالک اگر خود نہ چلائے تو طے شدہ فیصد پر آگے کسی کو چلانے کے لیے دے دیتا ہے.

کیا جس دوسرے بندے کو گاڑی دی گئی ہے وہ بھی اس سود شدہ گاڑی کے گناہ میں ملوث ہو گا ؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ڈرائیور نے اپنی محنت کرکے تنخواہ لینی ہے ۔ گاڑی لینے والے نے جیسے مرضی لی ہو ، ا س سے ڈرائیور کا کوئی تعلق نہیں۔
ہاں البتہ اگر ممکن ہو سکتے تو ایسے لوگوں سے گریز کرنا چاہیے ، تاکہ ان کی حوصلہ شکنی ہو ۔ واللہ اعلم ۔
 
Top