• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سورة الم نشرح کا عمل

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
لیں جی اب ٹریفک وارڈن اور ڈاکٹر کی ضرورت نہیں رہی۔۔۔۔:)
سورت فاتحہ شفا ہے۔
سورت البقرہ کے بہت فضائل ہیں۔
معوذ تین اور آیت الکرسی حفاظت ہے۔
نور کے لیے سورت کہف کافی ہے۔
سورت ملک قبر میں آسان حساب کے لیے ہے۔
اور ان سب کی سند حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
برائے مہربانی امت مسلماں کو ان ’’ وردوں ‘‘ میں نہ ڈالیں ، اور یہاں برتن چھوٹا نہیں ہے!

محترم بہن، میرا خیال ہے ہمیں اس قسم کی فضول پوسٹس رپورٹ کر کے انتظامیہ کی مدد کرنی چاہیے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
محترم بہن، میرا خیال ہے ہمیں اس قسم کی فضول پوسٹس رپورٹ کر کے انتظامیہ کی مدد کرنی چاہیے۔
بھائی سمجھانا بھی تو درست ہوتا ہے۔
مگر رپورٹ کرنا چاہیئے۔یہ اچھا قدم ہے۔
 
Top