• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سورتہ الفاتحہ ! اللہ اور بندے کے درمیان گفتگو اور نماز کا لازمی جز :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

سورتہ الفاتحہ !

اللہ اور بندے کے درمیان گفتگو اور نماز کا لازمی جز :

1931339_576647995807149_2674706592319599493_n.jpg

" اللہ تعالیٰ فرماتا ہے "

میں نے نماز (یعنی سورۃ الفاتحہ) کو اپنے اور اپنے بندے کے درمیان تقسیم کر دیا ہے ۔ پس اس کا نصف حصہ میرا ہے اور نصف میرے بندے کا ہے ۔ اور میرے بندے نے جو سوال کیا وہ اسے ملے گا۔ "

(پھربات جاری رکھتے ہوئے ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ و سلم نے فرمایا:

"(سورۃ فاتحہ) پڑھو، جب بندہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ کہتا ہے

تو اللہ عز و جل فرماتا ہے
" میرے بندے نے میری حمد بیان کی"

(بندہ) کہتا ہے
الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

تو اللہ عز و جل فرماتا ہے
"میرے بندے نے میری ثنا بیان کی"۔

بندہ کہتا ہے
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ

تو اللہ عز و جل فرماتا ہے
"میرے بندے نے میری عظمت بیان کی"

بندہ کہتا ہے
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

تو اللہ فرماتا ہے
"یہ (حصہ) میرے اور میرے بندے کے درمیان ہے اور میرے بندے نے جو سوال کیا وہ اسے ملے گا"

بندہ کہتا ہے
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ

تو اللہ فرماتا ہے
"یہ میرے بندے کے لیے ہے اور میرے بندے کو وہ ملے گا جس کا اس نے سوال کیا"۔

صحیح مسلم : 395
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
15621586_721554494649831_7386090909644540550_n.jpg

Top