• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوشل میڈیا پر زیر بحث ایک تصویر، ملالہ دہشتگرد کیساتھ؟

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
سوشل میڈیا پر زیر بحث ایک تصویر، ملالہ دہشتگرد کیساتھ؟




The author
Adam Ellick
, right, with Malala Yousafzai and her father, Ziauddin


سوشل میڈیا پر زیر بحث ایک تصویر جس میں ایک غیر ملکی جاسوس ایڈم کو ملالہ اور اس کے والد کے ساتھ دکھایا گیا۔ "ایڈم " داڑھی رکھ کر قبائلی علاقوں میں آزادانہ گھومتا نظر آتا ہے سوشل میڈیا پر یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آرمی پبلک سکول پر حملہ میں مارے جانے والا دہشت گرد "ایڈم" ہے۔

ح
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
آئی ایس پی آر کی طرف سے یہ بیان آ چکا ہے کہ میڈیا میں پشاور حملے میں ملوث دہشت گردوں کی جو تصاویر گردش کر رہی ہیں وہ اصلی نہیں ہیں فوج کی طرف سے کوئی بھی تصویر جاری نہیں کی گئی
 
Top