1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔۔
  2. محدث ٹیم منہج سلف پر لکھی گئی کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈائز کروانے کا خیال رکھتی ہے، اور الحمدللہ اس پر کام شروع بھی کرایا جا چکا ہے۔ اور پھر ان تمام کتب فتاویٰ کو محدث فتویٰ سائٹ پہ اپلوڈ بھی کردیا جائے گا۔ اس صدقہ جاریہ میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے! ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ۔

سونے کے دیناروں کی واپسی

'معاشی نظام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد ارسلان, ‏ستمبر 03، 2015۔

  1. ‏ستمبر 12، 2015 #21
    قاھر الارجاء و الخوارج

    قاھر الارجاء و الخوارج رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 13، 2014
    پیغامات:
    393
    موصول شکریہ جات:
    235
    تمغے کے پوائنٹ:
    71

    ما شاء اللہ کافی گرما گرمی ہے
    سونے کے سکے یہی مال ہے رہے یہ کاغذی نوٹ تو اس پر ایک عبارت لکھی ہوا ہوتی ہے
    بی نک دولت پاکستان حامل ھذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا
    اس کا مطلب اگر کوئی بھائی سمجھا دے تو عنایت ہو گی
    یہیں اس چوری کا راز پوشیدہ ہے اور جاری کردہ ویڈیو نے بھی مکمل تاریخ ذکر کی گئی ہے کہ کب مال جو عالمی بنکوں میں جمع کر کے یہ کاغذ کے پرزے تھما دیئے جن کی قیمت روز گرتی روز چڑھتی ہے
    مثلا سونا مجھے اپنی ہوش میں یاد ہے دو ہزار کچھ روپے تولہ تھا جبکہ آج وہی پچاس کے قریب ہے
    اگر سونا ہی لین دین میں مستعمل ہوتا تو آج سونا اصل پر باقی تھا جبکہ کاغذ کی قیمت کوئی نہیں
    نقدی پر زکوۃ دیتے ہوئے بھی کہا جاتا ہے کہ جس ملک کی نقد کا اعتماد سونے پر ہے وہ زکوۃ سونے کے نصاب کے مطابق دیں گے جنکی چاندی کے مطابق ہے وہ چاندی کے مطابق دیں گے
    اس پر کئی کافر ماھرین اقتصادیات بحث کر چکے ہیں کہ اس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں
    باقی کیا سونے کے سکے غائب ہو جائیں گے تو ستبدی لک الایام ما کنت جاھلا یہ اعلان اس ویڈیو میں موجود ہے کہ آج کے بعد تیل سونے کے بدلے بیچا جائے گا
     
  2. ‏ستمبر 12، 2015 #22
    قاھر الارجاء و الخوارج

    قاھر الارجاء و الخوارج رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 13، 2014
    پیغامات:
    393
    موصول شکریہ جات:
    235
    تمغے کے پوائنٹ:
    71

    باقی عامر بھائی کیلئے گزارش ہے کہ میں کئی شیوخ کو جانتا ہوں جب دولہ کے مؤیدین کے نام جمع کیئے گئے مختلف ممالک سے تو ہم نے پاکستان میں بھی رابطہ کیا الحمدللہ ایک ہی شھر سے پانچ علماء نے جن میں مدرسین بھی تھے حمایت کا اعلان کیا کسی وجہ سے وہ نام شائع نہیں کیئے گئے اور ابھی شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کے مدرسے میں شیخ التفسیر شیخ جلال الدین حفظہ اللہ کی ویڈیو ولایت خراسان سے جاری ہوئی ہے بعنوان الخلافۃ الموعودۃ
    شیخ کے چھوٹے بھائی ضیاء الدین کو جامعہ مذکورہ سے فراغت کے متصل ہی ان کی صلاحیت دیکھتے ہوئے جامعہ کے دارالافتاء میں بھیج دیا گیا تھا شیخ کے تمام بھائیبیعت کر چکے ہیں
    باقی ولایت کی مجلس شوری میں علماء موجود ہیں شیخ مسلم دوست کے پاس اجازہ ہے شیخ بدیع الدین کا اور ان کی کئی تالیفات بھی ہیں آپ شیخ جمیل الرحمن کے مقربین میں سے ہیں
    شیخ مقبول تقبلہ اللہ شیخ امین اللہ کے بقول ایک جید عالم تھے
    شیخ عبدالقاھرحفظہ اللہ بھی عالم ہیں آپ کا پشاور میں مدرسہ بھی تھا اور معروف عالم ہیں پشاور میں
    باقی دنیا سے کبار محدثین نے بھی بیعت کی ہے جن میں جامعہ اسلامیہ کے فارغ التحصیل علماء بھی ہیں
    حال ہی میں محدث محمد بن رزق الطرھونی کا مناظرہ ہوا ہے شیخ عصام العوید سے شیخ محمد کا تعارف ویکپیڈیا پر پڑھ لیں کہ کون ہیں
    مزید جاننا چاہیں تو کوئی اور جگہ دیکھ لیں فورم کے علاوہ اگر ارباب اختیار اجازت دیں تو فورم پر مزید تعارف بھی کروایا جا سکتا ہے
     
  3. ‏ستمبر 12، 2015 #23
    قاھر الارجاء و الخوارج

    قاھر الارجاء و الخوارج رکن
    شمولیت:
    ‏ستمبر 13، 2014
    پیغامات:
    393
    موصول شکریہ جات:
    235
    تمغے کے پوائنٹ:
    71

    باقی شیعہ پرست کون ہے تو اس کیلئے ذرا فشرد بھم من خلفھم دیکھ لیں یا پھرمجزرۃ سبایکر لکھ کر سرچ کر لیں
    باقی خیر ہے ان کی جنہوں نے کئی علاقے بشار کو بیچ ڈالے
    رہا اسرائیل دشمنی تو ذرا ولایت سیناء کی پرانی ویڈیو غزوۃ ام الرشراش الکبری دیکھ لیں یا رمضان میں اسرائیل پر فائر کیئے گئے میزائل اور مخیم یرموک کی کیا کہیں شاید جناب کو نہیں پتا وہاں بشار نواز فلسطینی جنگجو بشتے تھے اور مخیم یرموک میں بھیجا گیا امدادی سامن یہی درندے لوٹ کھاتے تھے پناہ گزین بھوکے مرتے تھے ویسے اسرائیل کے بارڈر پر جیش الفتح ہے گولان میں اور یہ خلیجی صلیبی صھیونی اتحاد کے جھاز بھی ہیں ذرا ان کو بھی یاد رکھا کیجئے گا
    ویسے کبھی حرم میں لہرائے جاتے یا حسین اور سرایا السلام کے جھنڈوں کو بھی دیکھ کر فیصلہ کی جیئے گا دوسری جانب ختم نبوت والا جنڈا جلانے کیلئے دوادمی کے پہاڑ پر پورا لشکر پہنچ جاتا ہے اس پر بھی کچھ تبصرہ کیجئے گا
    رہا بندوں کو زندہ جلانا تو شاید آپ تک ابو عزرائیل نامی رافضی کی ویڈیو نہیں پہنچی ویسے اس کی ویڈیو مذکورہ ویڈیو کے شروع میں لگائیگئی تھی جس کی تصاویر اوپر ہیں
    اور معاملہ بالمثمل کیلئے جامعہ الامام کے استاد کا مقالہ ہی دیکھ لیں شھد شاھد من اھلھا والی بات ہے
    لیبیا میں عیسائیوں سے کیا گیا سلوک اس بات کا بدلہ تو جن ان کے پادریوں نے نصرانیت سے تائب ہونی والی مسلم خواتین کو قید کیا ہے یادش بخیر ان کی رہائی کا مطالبہی بھی کیا گیا تھا جو ہوائی فائر سمجھا گیا
    ویسے یہ بتا دیں کہ کافر کا خون کب حرام اور کب حلال ہوتا ہے
    اللھم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ و ارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ
     
  4. ‏ستمبر 14، 2015 #24
    مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 30، 2011
    پیغامات:
    640
    موصول شکریہ جات:
    396
    تمغے کے پوائنٹ:
    127

    بہت شکریہ ۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں