• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوچنے کا مقام ہے!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
1535402_583802408381290_1859132895_n.jpg

سوچنے کا مقام ہے!

  • اگر اللہ تعالی سے محبت کے اظہار کیلئےایک رکعت میں دو کی بجائے تین سجدے کیے جائیں تو کیا تیسرا سجدہ قبول ہوگا ؟
  • اسی طرح نبی کریم ﷺ سے محبت کے اظہار کیلئے اگر دو کی بجائے تین عیدوں کو منایا جائے تو کیا تیسری عید قبول ہوگی ؟
 
Top