• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سو لفظوں کی کہانی

شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
20دسمبر 2055 بروز پیر ، رات آٹھ بج کر پانچ منٹ پر "اے اے ایم نیوزپر انتشار سے اتحاد تک" پروگرام کے میزبان ابو عبدالرحمٰن نے ایک رپورٹ پیش کی، جسے سن کر مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا۔ انہوں نے بتایا کہ:" نظام مصطفی ٰﷺ کے مکمل نفاذ کی وجہ سے پاکستان اس وقت دنیا کا سب سے خوشحال ملک ہے۔ زکوۃ اور انصاف کی وجہ سے پاکستان میں غربت نہ ہونے کے برابر ہے"۔ اتنے میں میری والدہ نے کہا:" عبداللہ بیٹا تہجد کا وقت ہو گیا ہے، نفل ادا کر لو۔"
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بہت خوب محترم بھائی! آپ نے عمدہ بات کہی.
لیکن کیا اس سے خواب میں جھوٹ شامل نہیں ہو رہا؟؟؟
 
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
پیارے بھائی!
کیا یہ خواب نہیں؟؟؟
جی بلکل! یہ میرا خیال ہے اگر
نظام مصطفی ٰﷺ کے مکمل نفاذ کی وجہ سے پاکستان دنیا کا سب سے خوشحال ملک بن سکتا ہے۔ زکوۃ اور انصاف کی وجہ سے پاکستان میں غربت نہ ہونے کے برابر ہو سکتی ہے۔ بس سمجھانے کے لیے اس طرح پیش کیا ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جی بلکل! یہ میرا خیال ہے اگر
نظام مصطفی ٰﷺ کے مکمل نفاذ کی وجہ سے پاکستان دنیا کا سب سے خوشحال ملک بن سکتا ہے۔ زکوۃ اور انصاف کی وجہ سے پاکستان میں غربت نہ ہونے کے برابر ہو سکتی ہے۔ بس سمجھانے کے لیے اس طرح پیش کیا ہے۔
جی اسی لۓ آپ کی تعریف کی. لیکن آپ نے جو خواب بیان کیا وہ سچا نہیں ہے.
بس اسی پر میرا اعتراض ہے.
 
شمولیت
جنوری 31، 2015
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
71
جی اسی لۓ آپ کی تعریف کی. لیکن آپ نے جو خواب بیان کیا وہ سچا نہیں ہے.
بس اسی پر میرا اعتراض ہے.
چلیں ٹھیک ہے میں اس پر مزید تحقیق کرونگا آپ بھی تحقیق کرے گا۔
 
Top