• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سٹارٹ مینو کی جگہ آپ کا نام!

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
جب میں نے پہلا کمپیوٹر کورس شروع کیا تو ہمارے استاد نے سٹارٹ مینیو کی جگہ اپنا نام لکھا تھا ، بڑی کوشش وبسیار کی اس طریقہ کو معلوم کرنے کی۔
آخر کار پتا چل تو گیا لیکن مسئلہ یہ تھا کہ وہ طریقہ بہت لمبا تھا ۔
بعد میں یہ سافٹ وئیر ملا جس میں صرف آپ نے مطلوبہ نام لکھ کر اینٹر دبانا ہے اور بس!
لیجیے سافٹ وئیر پیش خدمت ہے۔
وزن:صرف٢٢٣ کےبی
ڈاؤن لوڈ کے لیے یہاں کلک کریں۔

آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جب میں نے پہلا کمپیوٹر کورس شروع کیا تو ہمارے استاد نے سٹارٹ مینیو کی جگہ اپنا نام لکھا تھا ، بڑی کوشش وبسیار کی اس طریقہ کو معلوم کرنے کی۔
آخر کار پتا چل تو گیا لیکن مسئلہ یہ تھا کہ وہ طریقہ بہت لمبا تھا ۔
بعد میں یہ سافٹ وئیر ملا جس میں صرف آپ نے مطلوبہ نام لکھ کر اینٹر دبانا ہے اور بس!
لیجیے سافٹ وئیر پیش خدمت ہے۔
وزن:صرف٢٢٣ کےبی
ڈاؤن لوڈ کے لیے یہاں کلک کریں۔

آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
شئیرنگ کا شکریہ شہزاد بھائی
 
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
236
پوائنٹ
80
یہ اچھا سوفٹ وئر ہے لیکن کمپوٹر بند کرنے کے بعدجب دوبارہ کھولتے ہیں تو نام غائب ہو جاتا ہے۔۔۔
 
Top