• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سکائیپ مناظرہ عنوان "علامات مھدی و تخصیص المھدی"

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
سکائیپ مناظرہ عنوان "علامات مھدی و تخصیص المھدی"
آج بروز ہفتہ دوپہر تقریبا بارہ بجے ہیں تاریخ 14 جون 2014 ہے ۔
مجھے سکائیپ پر ایک قادیانی مربی بنام "محمود احمد"نے ایڈ کیا ہے اور خود ہی کال کر کے مکالمہ کی درخواست کی ہے موضوع مکالمہ "علامات مھدی و تخصیص المھدی" طے پایا ہے اور ان شاء اللہ رات کو مکالمہ کا سلسلہ شروع ہو جائے گا جس کی وقتاً فوقتاً آڈیو ریکارڈنگ می اس تھریڈ میں پیش کرتا رہوں گا اور کوشش کروں گا تمام حوالہ جات بھی اپنی اصل کے ساتھ پیش کرتا رہوں تمام دوست روزانہ کی اپ ڈیٹس چیک کرتے رہیے گا بہت شکریہ
مربی محمود احمد کا سکائیپ انٹر فیس

آج کی سکائیپ گفتگو جس میں موضوع طے پایا ہے سننے کے لیے فورشئیرڈ کا یہ لنک ملاحظہ فرمائیں
آڈیو لنک یہ ہے
http://www.4shared.com/mp3/aZslfYTyce/________.html?
 
Last edited:

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
شاہ جی مجھے بھی ایڈ کر لیجئے گا ۔ میں صرف سنوں گا ۔ میری بھی اس محمود احمد سے سکائپ پر بات چلتی رہتی ہے ۔
اسے دو تین حوالے بتائے تھے ابھی تک اس نے کا جواب نہیں دیا
 

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
یہی باتیں اس نے مجھ سے کی تھیں جب میں نے جواب دیا تو لاجواب ہو گیا
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
شاہ جی مجھے بھی ایڈ کر لیجئے گا ۔ میں صرف سنوں گا ۔ میری بھی اس محمود احمد سے سکائپ پر بات چلتی رہتی ہے ۔
اسے دو تین حوالے بتائے تھے ابھی تک اس نے کا جواب نہیں دیا
جی کیوں نہیں ان کی بھی ڈمانڈ تھی کہ ہمارے دو چار مربی شرکت کریں گے تو ہماری جانب سے بھی کھلی اجازت ہے جو بھی شرکت کرنا چاہے وہ مجھے سکائیپ پر ایڈ کریں اور میسج کے ذریعے بتا دیں کہ میں کون ہوں اور کس لیے ایڈ کیا میری سکائیپ آئی ڈی میرے دستخط میں شامل ہے دیکھ لیں
 

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
یہ نہیں آئے گا بہت مشکل ہے۔
اسے مرزا کی کتابوں کا بھی نہیں پتہ
 
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
جی کیوں نہیں ان کی بھی ڈمانڈ تھی کہ ہمارے دو چار مربی شرکت کریں گے تو ہماری جانب سے بھی کھلی اجازت ہے جو بھی شرکت کرنا چاہے وہ مجھے سکائیپ پر ایڈ کریں اور میسج کے ذریعے بتا دیں کہ میں کون ہوں اور کس لیے ایڈ کیا میری سکائیپ آئی ڈی میرے دستخط میں شامل ہے دیکھ لیں
سچی بات بھائی آپ مکالمہ شروع ہونے سے پہلے ہم سب کو یہاں مطلعہ کر دیجیئے گا،
تاکہ ہم میں سے جو اس وقت آن لائن ہو وہ بھی لائیو مناظرہ سن سکے۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
یہ نہیں آئے گا بہت مشکل ہے۔
اسے مرزا کی کتابوں کا بھی نہیں پتہ
مجھے لگ رہا ہے آپ کی بات سچ ثابت ہو گی مربی جی آن لائن ہیں مگر میرے میسج بھیجے کے باوجود بھی ابھی تک جواب موصول نہیں ہوا یہ دیکھیں
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
لگتا ہے مربی جی تو بھاگ نکلے کال کر رہا ہوں لیکن کال نہیں اٹھا رہے کب سے ٹرائی جاری ہے
 
Top