• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سگریٹ نوشی اور اس کے نقصانات

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آج کے دور میں ہم دیکھے ہیں کہ ہر طرف سگریت نوشی کا رجحان عام ہے اور کثیر تعداد میں لوگ اس خطرناک برائی میں ملوث ہیں۔
الحمد للہ آئی، آئی ، سی کے ایک فاضل نوجواں ’’فضیلۃ الشیخ اسرار احمد سلفی ‘‘نے اس پر قلم اٹھائی اور ایک بہت ہی عمدہ کتاب ”سگریٹ نوشی اور اس کے نقصانات‘‘ تحریر کردی ۔
اللہ تعالی شیخ کواورمزید دین کی خدمیت کرنے کی توفیق دے ۔ اور ہم تمام لوگوں کو پڑھنے کے بعد اپنی اصلاح کی توفیق بخشے ،
آمین ثم آمین ۔
اس کتاب کی لنک آپ کی خدمت میں پیش ہے ۔
sigret.pdf - 4shared.com - document sharing - download
 
Top