1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سگریٹ نوشی کے نقصانات

'مسلمانوں کے حقوق' میں موضوعات آغاز کردہ از Aamir, ‏فروری 04، 2012۔

  1. ‏فروری 04، 2012 #1
    Aamir

    Aamir خاص رکن
    جگہ:
    احمدآباد، انڈیا
    شمولیت:
    ‏مارچ 16، 2011
    پیغامات:
    13,384
    موصول شکریہ جات:
    16,871
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,033

    سگریٹ نوشی کے نقصانات

    [​IMG](1) سگریٹ نوشی کے دوران صرف 15فیصد دھواں سگریٹ نوش کے پھیپھڑوں تک پہنچتا ہے باقی 85فیصد دھواں ماحول میں پھیل جاتا ہے اور دوسرے لوگوں خاص طور پر بچوں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ اسے Passive Smoking بھی کہتے ہیں ۔
    (2) بیشک سگریٹ نوشی جاری رکھنا یا چھوڑ دینا سگریٹ نوش کا حق ہے مگر سگریٹ جلانے سے پہلے خود اپنے اوپر اور اس سے دوسرے لوگوں پر پڑنے والے مضر اثرات کے بارے میں ضرور سوچ لیجئے ۔ آپ کی وجہ سے جو نقصان دوسروں کو ہوتا ہے وہ ایک گناہ ہے ۔
    (3) ہر سگریٹ آپ کی زندگی سے گیارہ منٹ چھین لیتی ہے ۔
    (4) دل کے دورے ،کینسر ، ذہنی تناؤاور بلڈپریشر جیسی بیماریوں سے اگر آپ بچنا چاہتے ہیں اور ایک صحت مند زندگی اور سکون واطمینان کی زندگی گذارنا چاہتے ہیں تو سگریٹ فوراً ترک کرکے صحت سے ہاتھ ملائیں ۔
     
  2. ‏فروری 04، 2012 #2
    ابن خلیل

    ابن خلیل سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 03، 2011
    پیغامات:
    1,383
    موصول شکریہ جات:
    6,746
    تمغے کے پوائنٹ:
    332

    جزاک الله خیرا آمر بھائی
    الله ہمیں اس خبیث چیز سے دور رکھے آمین
     
  3. ‏فروری 05، 2012 #3
    Muneer_Panhwar

    Muneer_Panhwar رکن
    جگہ:
    Sindh, Pakistan
    شمولیت:
    ‏جون 23، 2011
    پیغامات:
    187
    موصول شکریہ جات:
    977
    تمغے کے پوائنٹ:
    86

    جزاک اللہ بھائی
     
  4. ‏مئی 26، 2016 #4
    Kalimallah Sangrasi

    Kalimallah Sangrasi رکن
    جگہ:
    Pakistan Sindh Thararkar
    شمولیت:
    ‏اپریل 05، 2014
    پیغامات:
    5
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    32

    جزاک اللہ
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں