• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاسی تقلید

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ​
ہمارے یہاں ’’ تقلید ‘‘ کی بڑی قسمیں ہیں ،​
تقلید شخصی ، تقلید جماعتی ، وغیرہ وغیرہ۔۔۔مگر ہے تو تقلید ہی ناں!​
اب ایک اور نئی قسم تقلید سیاسی بھی محسوس ہو رہی ہے۔​
آپ کسی بھی سیاسی پارٹی کے ’’ جیالوں ‘‘، ’’ نمائندوں ‘‘ کو دیکھ لیں ، ایڑی چوٹی کا زور لگا کر اپنے لیڈر کو ملکی تاریخ کا بہترین سیاسی نمائندہ قرار دے رہیں ہوں گے۔چاہے حقیقت میں وہ کتنا ہی کرپٹ کیوں نہ ہو۔​
سیاسی جماعتوں کے یہ جیالے اپنے لیڈر کی خوشامد میں جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرتے ہیں اور عوام الناس کو بھی گمراہ کرتے ہیں۔بھولی عوام کا کچھ ہو نہ ہو ، مگر یہ لوگ بذات خود سچ سے بہت دور چلے جاتے ہیں۔​
سوچنے کی بات ہے کہ جو تقلید ملکی سیاست میں ہنگامہ مچائے رکھتی ہے ،​
وہ دین میں جو کہ ہماری ’’ دنیا وآخرت ‘‘ ہے ، کس قدر غفلت کا سبب ہو گی۔​
بلکل اس مقولے کی طرح: کہ​
بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے
پس​
تقلید صحیح غلط کی پہچان بھلا دیتی ہے
 
Top