• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جناب گڈ مسلم صاحب میں صھیح حدیث کہتا ہی اسی کو ہوں جو قرآن کی خلاف نہ ہو سند مند کو آپ اپنی پاس ہی رکھو تو اچھا ہے
تعریف کا حوالہ ۔۔۔۔
اور رجم والی حدیث اس تعریف پر پورا نھیں اترتا
پہلے تعریف کاحوالہ بتائیں پھر دیکھیں گے کہ رجم والی آیت حدیث کے خلاف ہے یا نہیں
آیت کا ترجمہ زنا کار عورت اور زناکار مرد پس مارو ہر ایک کو ان دونوںمیں سے سو کوڑے
’’ ہر ایک کو ‘‘ کا ترجمہ آپ نے اس عبارت ’’ الزانية والزاني فاجلدوا واحد منهما مائة جلدة ‘‘ کے کس لفظ کا کیا ہے۔۔ اس کو ہائی لائٹ کریں۔
دونوں سوالات کا جواب دیدیا اب آگے صرف پواینٹ تو پواینٹ بات کرو میرے بھائی جان گڈ مسلم صاحب
سوالوں کے مطابق جواب نہیں دیا میرے بچے۔۔ سوال گندم جواب چنا اور پھر جواب دے دیا کہ نعرے۔۔۔نہیں جناب نہیں
سوال دوبارہ پیش ہیں۔ اگر سوالوں میں پیچیدگیاں ہیں تو پیش کریں، ورنہ جواب دیں
1۔ رجم والی احادیث کے صحت وضعف پہ ۔۔۔(کیونکہ آپ خود کہہ چکے ہیں کہ صحیح حدیث قرآن کے خلاف نہیں ہوتی۔۔تو اس کا مطلب ہے کہ رجم والی احادیث صحیح نہیں ہیں)
اب آپ اور میں رجم والی احادیث کی صحت وضعف پر بات کریں گے۔ تاکہ پہلے یہ ثابت کیا جاسکے کہ آیا یہ روایات صحیح بھی ہیں کہ نہیں؟ جب اس بات کا فیصلہ ہوجائے گا۔ کہ روایات صحیح ہیں یا ضعیف۔۔ پھر بات آئے گی کہ قرآن کے مخالف ہیں یا موافق۔
2۔ جس عبارت کا آپ سے ترجمہ مانگا ہے۔ آپ اس عبارت کا ترجمہ کریں گے۔عبارت دوبارہ پیش ہے۔۔(الزانية والزاني فاجلدوا واحد منهما مائة جلدة) یاد رکھنا یہاں لفظ کل نہیں۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
گڈ مسلم بھائی الیاسی صاحب سے جو میں نے آیا ت لکھی ہیں ان کے بارے میں اپنے خود ساختہ اصول خرافات کے مطابق صحیح آیت کی نشاندہی کر وادیں یہ آپ کی بات کا جواب دیتے ہیں آپ ہی میری سفارش کر دیں
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
جناب اب آپ سے صحیح آیت کا مطالبہ ہے قرآن میں ہے جنتیوں کے کنگن سونے کے ہوں گے الدھر ٢١
اور دوسری آیت میں ہے جنتیوں کے کنگن چاندی کے ہوں گے الکہف ٣١ آپ سے یہ مطالبہ ہے کہ بتا ئیں کہ کون سی آیت صحیح ہے کون سی غلط ہے اپنے اصول کے مطابق ۔ بھاگنا نہیں ۔
محترم جناب ابومحمد صاحب قرآن شریف آپ کو بھی عزیز ہے اور مجھے بھی آپ نے ڈھونڈ کر ایک ایسا نقطہ نکالا جس کا جواب ہر شخص نھیں دے سکتا مہربانی کرکے لوگوں کا امتحان مت لیجیے اگر کوئی معقول جواب ہے تو جلدی ہمیں بھی اطلاع کرے ہم آپ کی شکر گذار ھونگے
اگر یہ اعتراض واقعی صحیح ہے تو پھر تو اس آیت سے بھی ٹکراو ہوگا جدھر اللہ تعالی نے فرمایا ہے ولوکان من عنداللہ لوجدوا فیہ اختلافا کثیرا
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
الیاسی صاحب

بھائی جان آپ کا دعویٰ اور اصول چونکہ دستی ہیں اس لئے میں نے آپ سے آپ کے دستی اصول کے مطابق پوچھا ہے الحمدللہ میں یہ ھرگز نہیں سوچ سکتا کہ قرآن کی آیت ٹکراتی ہے مجھے اس کی تطبیق کا بھی پتا ہے چونکہ آپ کے اصول ہیں ہی ایسے تو مجھے بھی سوال کرنے کا حق ہے۔
 
جناب عالی اگر تطبیق پتہ ہے آپ کو توبتادے بلا وجہ لوگوں کی نیند حرام کرکے کیا فایدہ اگر واقعی آپ کا تطبیق صحیح ہے تو واقعی یہ قرآن کا شان ہے کہ اس میں اختلاف نہیں ہوتا
 
الیاسی بھائی عجیب بات ہے میرا سوال آپ کے خودساختہ اصول و ضوابط کے بارے میں ہیں جو آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر اعتراض کرتے ہوئے بناتے ہیں آخر آپ اپنے خود ساختہ اصول کے مطابق جواب دیتے ہوئے کیوں گھبا رہے ہیں
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
الیاسی بھائی عجیب بات ہے میرا سوال آپ کے خودساختہ اصول و ضوابط کے بارے میں ہیں جو آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر اعتراض کرتے ہوئے بناتے ہیں آخر آپ اپنے خود ساختہ اصول کے مطابق جواب دیتے ہوئے کیوں گھبا رہے ہیں
برادرم وعزیزم جناب ابو محمد صاحب اگر آپ کی پاس جواب ہیں تو بتادیجیے کنجوسی کیوں کررہے ہو آپ کا جواب پھر میں اپنے استاد محترم جناب علامہ الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی کو سناونگا اگر انھوں نے ان کو درست قرار دیا تو میں بھی آپ کا شاگر بن جاونگا آپ سے سیکھ کر
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
برادرم وعزیزم جناب ابو محمد صاحب اگر آپ کی پاس جواب ہیں تو بتادیجیے کنجوسی کیوں کررہے ہو آپ کا جواب پھر میں اپنے استاد محترم جناب علامہ الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی کو سناونگا اگر انھوں نے ان کو درست قرار دیا تو میں بھی آپ کا شاگر بن جاونگا آپ سے سیکھ کر[/ب میرا تو آپ سے سوال ہے آپ جواب دینے کے بجائے بات ہی چینج کر دیتے ہیں ۔مسے
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
الیاسی صاحب
میں اپنے استاد محترم جناب علامہ الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی کو سناونگا اگر انھوں نے ان کو درست قرار دیا تو میں بھی آپ کا شاگر بن جاونگا آپ سے سیکھ کآپ یہی بات پہلے اپنے استاد سے پوچھ لیں نیا استاد بنانے کی ضرورت ہی نہیں آئے گی ۔باقی میں اپنے ناقص علم کی بنا پر استاد بننا نہیں چاہتا ۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
الیسی بھائی برائے مہربانی اصل مطالبہ جومیں نے کیا ہے اس کا جواب دیں ۔بات الجھائیں نہیں ۔
 
Top