• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
محترم جناب ابومحمد صاحب قرآن شریف آپ کو بھی عزیز ہے اور مجھے بھی آپ نے ڈھونڈ کر ایک ایسا نقطہ نکالا جس کا جواب ہر شخص نھیں دے سکتا مہربانی کرکے لوگوں کا امتحان مت لیجیے اگر کوئی معقول جواب ہے تو جلدی ہمیں بھی اطلاع کرے ہم آپ کی شکر گذار ھونگے
اگر یہ اعتراض واقعی صحیح ہے تو پھر تو اس آیت سے بھی ٹکراو ہوگا جدھر اللہ تعالی نے فرمایا ہے ولوکان من عنداللہ لوجدوا فیہ اختلافا کثیرا
اس طرح کے مزید اقتباسات ملاحظہ فرائیں اسی موضوع میں تا کہ استاد الیاس ستا ر کا علم آپ مان جائیں ۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
رجم کا ثبوت احادیث صحیحہ میں موجود ہیں جونامانے وہ منکر حدیث ہیں فضول بحث سے کوئی فایدہ نھیں ہے
 
Top