1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا حسینؓ کے گستاخ کا انجام

'عقیدہ اہل سنت والجماعت' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد فراز, ‏اپریل 18، 2017۔

  1. ‏اپریل 18، 2017 #1
    محمد فراز

    محمد فراز رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 26، 2015
    پیغامات:
    525
    موصول شکریہ جات:
    126
    تمغے کے پوائنٹ:
    98

    سیدنا حسینؓ کے گستاخ کا انجام
    15157 - وَعَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ قَالَ: لَا تَسُبُّوا عَلِيًّا وَلَا أَحَدًا مِنْ أَهْلِ الْبَيْتِ ; فَإِنَّ جَارًا لَنَا مِنْ بَلْهُجَيْمٍ قَالَ: أَلَمْ تَرَوْا إِلَى هَذَا الْفَاسِقِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ قَتَلَهُ اللَّهُ؟ فَرَمَاهُ اللَّهُ بِكَوْكَبَيْنِ فِي عَيْنَيْهِ ; فَطَمَسَ اللَّهُ بَصَرَهُ.
    رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

    مجمع الزوائد ومنبع الفوائد (9/ 196)

    2830 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، كِلَاهُمَا عَنْ قُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيَّ يَقُولُ: " لَا تَسُبُّوا عَلِيًّا وَلَا أَهْلَ هَذَا الْبَيْتِ، فَإِنَّ جَارًا لَنَا مِنْ بَلْهُجَيْمِ قَالَ: أَلَمْ تَرَوْا إِلَى هَذَا الْفَاسِقِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ قَتَلَهُ اللهُ، فَرَمَاهُ اللهُ بِكَوْكَبَيْنِ فِي عَيْنَيْهِ، فَطَمَسَ اللهُ بَصَرَهُ "

    المعجم الكبير للطبراني (3/ 112)
    ابورجاء العطاردی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: علی اور اہل بیت کو بُرا نہ کہو،ہمارے بَلْهُجَيْمِ کے ایک پڑوسی نے(سیدنا)حسینؓ کو بُرا کہا تو اللہ تعالی نے اسے اندھا کردیا۔
    قال شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اسناد صحیح في فضائل صحابہ ص ۱۰۶​
     
    • پسند پسند x 1
    • علمی علمی x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...
متعلقہ مضامین
  1. محمد طلحہ اہل حدیث
    جوابات:
    1
    مناظر:
    196
  2. علی عمران
    جوابات:
    1
    مناظر:
    652
  3. ابن داود
    جوابات:
    1
    مناظر:
    499
  4. محمد طلحہ اہل حدیث
    جوابات:
    0
    مناظر:
    245
  5. Rashid Nawaz
    جوابات:
    8
    مناظر:
    917

اس صفحے کو مشتہر کریں