• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے علم کا اعتراف بزبان ماں جی عائشہ رضی اللہ عنہا

شمولیت
جون 01، 2017
پیغامات
61
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
20

#ھفتہ_مدح_اھلِ_بیت

سیدنا علی کے علم کا اعتراف بزبان ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا
شریح بن ہانی کہتے ہیں :
میں نے ماں جی سے موزوں کے مسح کی بابت ہوچھا تو انہوں نے فرمایا: شریح! علی رضی اللہ عنہ سے پوچھ لیجئے، وہ اس مسئلہ میں مجھ سے بہتر علم رکھتے ہیں۔
صحیح مسلم : 276
 
Top