• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدنا معاویہ کی بیعت سیدنا حسن اور حسین دونوں نے کی تھی

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
سیدنا معاویہ کی بیعت سیدنا حسن اور حسین دونوں نے کی تھی
شیخ مفید لکھتا ہے: کہ جب امام حسن علیہ سلام فوت ہوگئے تو عراق کے شیعہ اٹھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے امام حسین علیہ سلام کو اپنی معاویہ کی بیعت توڑ دینے اور آپ کی بیعت کرنے کے بارے میں لکھا۔ آپ نے انکار کرتے ہوئے فرمایا۔ میرے اور معاویہ کے درمیان ایک عہد و پیمان ہے۔ مدت ختم ہونے سےپہلے اسے توڑنا جائز نہیں۔

(تذکرۃ الاطہار اردو از شیخ مفید۔ صفحہ 247)

ائمہ معصومین تو سیدنا معاویہ کو امام مان لیں اور شیعہ گالیاں دے؟

hazrat ameer muwaiya ki bait.jpg
 
Top