• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت ابن اسحاق کا اردو ترجمہ

فارق

رکن
شمولیت
جون 11، 2011
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
132
پوائنٹ
58
سیرت ابن اسحاق، سیرت النبی پر بنیادی ماخذات میں سے ایک ہے اس کتاب کے اردو میں کئی تراجم موجود ہیں رفیع اللہ شہاب صاحب نے جو اردو ترجمہ کیا وہ پی ڈی ایف کی صورت میں مل سکتا ہے؟
 

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محدث لائبریری میں جہاں بہت سی مفید کتابیں موجود ہیں وہاں سیرت ابن اسحاق جیسی اہم کتاب کا اردو ترجمہ موجود نہ ہونا ایک بہت بڑی کمی ہے۔ اگر ہوسکے تو جلد سے جلد سیرت ابن اسحاق کا اردو ترجمہ اپلوڈ کردیں۔
جزاک اللہ خیراً۔
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
ویسے اس ترجمے میں مترجم نے بعض واقعات اپنی طرف سے حذف کر دیئے ہیں جو انگریزی ترجمے میں موجود ہیں۔
مثال کے طور پہ میثاق مدینہ کا پورا معاہدہ غائب کردیا گیا ہے۔ اشعار اور اسانید بھی حذف کر دی گئیں ہیں۔ کئی مقامات پر اپنی طرف سے جملوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ بعض لوگوں مثلاً عبداللہ بن عریقط کے نام اور حالات بھی غائب ہیں۔
بہتر ہوگا کہ کوئی مستند ترجمہ لائبریری میں شامل کریں، یہ ویسے بھی ایک دوسری سائٹ سے لے کر اپلوڈ کیا گیا ہے۔
 
Top