• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت صحابہ رضی اللہ عنہم (نظم)

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
سیرت صحابہ رضی اللہ عنہم
محمد عالم ظفر


تاریخ کائنات کے تابندہ ستارے
یہ گلشن رسول کے ہی پھول ہیں سارے
ہر اک ادا پہ سینکڑوں قربان جائیے
شاہد ہیں جن کے واسطے قرآن کے پارے
ٹھکرایا تخت و تاج کو یہ بوریا نشین
ہیں صاحب غیور یہ اسلاف ہمارے
دشت و بحر کی فکر نہ لاحق ہوئی کبھی
اللہ کے رسول کے پاتے ہی اشارے
حاصل ہیں جنہیں رب کی رضا دونوں جہاں میں
احکام شریعت سے ہیں یہ خود کو سنوارے
ظلمت سے ہی مقابلہ کرتے رہے سدا
اس حال ہی میں ہوگئے اللہ کو پیارے
ان عاشقان دین پہ نازل ہوں رحمتیں
مثل طیور کرتے ہیں جنت کے نظارے
مغلوب کہاں ہوتے ظفر کافروں سے تم
ائے کاش ہوتے وہی افعال تمہارے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺭَّﺿِﻲَ ﺍﻟﻠَّـﻪُ ﻋَﻨْﻬُﻢْ ﻭَﺭَﺿُﻮﺍ ﻋَﻨْﻪُ
 
Top