• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سینہ پر هاتھ باندهنے کے دلائل ! محدث زبیر علی زئی رحمہ الله

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
سینہ پر هاتھ باندهنے کے دلائل !

محدث زبیر علی زئی رحمہ الله
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم زبیر علی زئی رحمہ الله کی وڈیو جس میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ انہوں نے عملا دکھلایا ہے وہ کسی بھی حدیث سے ثابت نہیں دیکھیئے؛
upload_2015-9-30_6-2-25.png

والسلام
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
محترم زبیر علی زئی رحمہ الله کی وڈیو جس میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ انہوں نے عملا دکھلایا ہے وہ کسی بھی حدیث سے ثابت نہیں دیکھیئے؛
شیخ مکرم زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے سینے پر ہاتھ باندھنے کی حدیث اصل کتاب سے پیش فرمائی ہے ،
اور آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ طریقہ ثابت نہیں ، !۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون،
آپ کی عجیب زبر دستی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخ مکرم زبیر علی زئی صاحب نے جو حدیث پیش فرمائی اس کی عبارت درج ذیل ہے :
’’ عن قبيصة بن هلب، عن أبيه، قال: " رأيت النبي صلى الله عليه وسلم ينصرف عن يمينه وعن يساره، ورأيته، قال، يضع هذه على صدره "
سیدنا ھلب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :
میں نے دیکھا رسول اللہ ﷺ نماز میں ہاتھ اپنے سینے پر رکھتے ‘‘
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
شیخ مکرم زبیر علی زئی صاحب نے جو حدیث پیش فرمائی اس کی عبارت درج ذیل ہے :
’’ عن قبيصة بن هلب، عن أبيه، قال: " رأيت النبي صلى الله عليه وسلم ينصرف عن يمينه وعن يساره، ورأيته، قال، يضع هذه على صدره "
سیدنا ھلب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :
میں نے دیکھا رسول اللہ ﷺ نماز میں ہاتھ اپنے سینے پر رکھتے ‘‘
محترم میں نے حدیث کے بارت میں نہیں کہا تھا بلکہ تصویر پیسٹ کی تھی کہ محترم زبیر علی زئی نے عملاً کیسے ہاتھ باندھ کر دکھائے دوبارہ ملاحظہ فرمائیں؛

اور ایک یہ بھی ہیں ان میں سے کون صحیح ہے؟؟؟ میرے خیال میں دونوں ہی غلط ہیں۔

upload_2015-9-30_10-4-27.png

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محترم میں نے حدیث کے بارت میں نہیں کہا تھا بلکہ تصویر پیسٹ کی تھی کہ محترم زبیر علی زئی نے عملاً کیسے ہاتھ باندھ کر دکھائے دوبارہ ملاحظہ فرمائیں؛

اور ایک یہ بھی ہیں ان میں سے کون صحیح ہے؟؟؟ میرے خیال میں دونوں ہی غلط ہیں۔

14177 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

والسلام

’’ عن قبيصة بن هلب، عن أبيه، قال: " رأيت النبي صلى الله عليه وسلم ينصرف عن يمينه وعن يساره، ورأيته، قال، يضع هذه على صدره "

سیدنا ھلب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :
میں نے دیکھا رسول اللہ ﷺ نماز میں ہاتھ اپنے سینے پر رکھتے ‘‘

اور سینہ کہا پر ہوتا ہے کیا آپ کو معلوم نہیں

پھر صحیح کیا ہے تصویر اور صحیح حدیث پیش کر دے
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
’’ عن قبيصة بن هلب، عن أبيه، قال: " رأيت النبي صلى الله عليه وسلم ينصرف عن يمينه وعن يساره، ورأيته، قال، يضع هذه على صدره "

سیدنا ھلب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :
میں نے دیکھا رسول اللہ ﷺ نماز میں ہاتھ اپنے سینے پر رکھتے ‘‘
محترم مت ماری گئی کیا؟ میں نے حدیث کا ذکر نہیں کیا بلکہ ان کا جو دن رات یہ الاپتے ہیں کہ حدیث کو صرف ’’اہلَ حدیث‘‘ ہی جانتے ہیں!!!!!!!!!!
محترم دونوں تصاویر دوبارہ ملاحظہ فرمائیں؛
upload_2015-9-30_11-46-0.png

اور یہ بھی ملاحظہ فرمائیں؛
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب! یہ دونوں ہی صحیح ہیں!
ایک تھریڈ میں جو آپ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا تھا، جس تھریڈ میں بخاری کی حدیث سے سینے پر ہاتھ باندھنے پر استنباط کیا گیا تھا، کہ آپ جو طریقہ بیان کر رہے ہیں، وہ سینے پر ہاتھ باندھنے کے منافی نہیں، اس سورت میؐ بھی سینے پر ہاتھ باندھے جا سکتے ہیں، جیسا کہ ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے،
اور دوسری بات یہ کہی تھی کہ آپ یہاں حصر ثابت کر دیں، کہ بس اسی طرح ہی ہاتھ باندھے جا سکتے ہیں، جو آپ سے ہو نہ سکا اور نہ کسی مقلد حنفی سے تا قیامت ہو سکے گا،
اس لئے کہ دونوں طریقہ ہی درست ہیں!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
بھٹی صاحب! یہ دونوں ہی صحیح ہیں!
ایک تھریڈ میں جو آپ اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہا تھا، جس تھریڈ میں بخاری کی حدیث سے سینے پر ہاتھ باندھنے پر استنباط کیا گیا تھا، کہ آپ جو طریقہ بیان کر رہے ہیں، وہ سینے پر ہاتھ باندھنے کے منافی نہیں، اس سورت میؐ بھی سینے پر ہاتھ باندھے جا سکتے ہیں، جیسا کہ ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے،
اور دوسری بات یہ کہی تھی کہ آپ یہاں حصر ثابت کر دیں، کہ بس اسی طرح ہی ہاتھ باندھے جا سکتے ہیں، جو آپ سے ہو نہ سکا اور نہ کسی مقلد حنفی سے تا قیامت ہو سکے گا،
اس لئے کہ دونوں طریقہ ہی درست ہیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم جو میں نے طریقہ بیان کیا ان دونوں تصویروں میں اس پر کوئی بھی عامل نہیں۔ پہلی میں تو تمام کی تمام احادیث کی خلاف ورزی پائی جاتی ہے اور دوسری میں صرف ایک حدیث کی جس میں دائیں ہاتھ سے بائیں کو ’’پکڑنے‘‘ کا ذکر ہے۔ لہٰذا دونوں غلط ہوئے۔
والسلام
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اور دوسری بات یہ کہی تھی کہ آپ یہاں حصر ثابت کر دیں، کہ بس اسی طرح ہی ہاتھ باندھے جا سکتے ہیں، جو آپ سے ہو نہ سکا اور نہ کسی مقلد حنفی سے تا قیامت ہو سکے گا،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم میں نے جو طریقہ بتایا وہ کسی بھی حدیث کا مخالف نہیں تمام احادیث کی اصل ہے۔ صحابہ کرام نے آقا علیہ السلام کو جو ہاتھ باندھے دیکھا اس کی منظر کشی مختلف نے مختلف انداز سے کی ہے۔ مجموعی طور پر دیکھیں تو یہی صورت بنتی ہے وگرنہ کسی نہ کسی کی خلاف ورزی لازم آتی ہے۔لہٰذا ہاتھ باندھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے؛
upload_2015-10-3_19-33-21.png
والسلام
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
دوسری بات یہ کہی تھی کہ آپ یہاں حصر ثابت کر دیں، کہ بس اسی طرح ہی ہاتھ باندھے جا سکتے ہیں، جو آپ سے ہو نہ سکا اور نہ کسی مقلد حنفی سے تا قیامت ہو سکے گا،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم! حصر سے کیا مراد ہے؟؟؟
میں نے ہاتھ باندھنے کا جو طریقہ لکھا ہے وہ کسی حدیث کے خلاف ہو تو ضرور مطلع فرمائیں۔ اگر یہ کسی حدیث کے خلاف نہیں تو جو بھی اس کے علاوہ طریقہ ہوگا وہ کسی نہ کسی حدیث کے مخالف ہوگا۔ کمالا یخفیٰ
اس سے حصر ثابت ہوتا ہے کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
والسلام
 
Top