• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سینے پر ہاتھ باندھنے کی روایت کسی بھی حدیث کی کتاب میں موجود نہیں ! الیاس گھمن کا دعویٰ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ تو ایسے بیان کر رہا ہے کہ ان کی فقہ کے تمام مسائل قرآن و حدیث میں بالفظ موجود ہیں!
اب فقہ قرآن و حدیث کا منکر یہ ہے یا کوئی اور؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

@ابن داود بھائی کل میرا ایک دوست جو پہلے شیعہ تھا اب وہ الحمدللہ اہل حدیث ہے اس نے ایک بات کی کہ اکثر حنفی مساجد میں آپ کو صحیح بخاری اور صحیح مسلم پڑھنے کو نہیں ملے گی - اس نے اپنے ایک دوست جو کہ حنفی تھا اس کو کہا چاھوں تو آزما لو جب وہ اپنی مسجد کے امام کے پاس گیا اور اس نے بخاری کی کتاب طلب کی تو اس مسجد کے امام نے اسے فضائل اعمال دے دی اور کہا اس میں بخاری کی حدیثیں موجود ہے -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میرا حنفی بھائیوں سے ایک سوال ہے کہ اگر سینے پر ہاتھ باندھنے کی کوئی بھی روایت کتب احادیث میں موجود نہیں تو پھر آپ کی عورتیں کیوں سینے پر ہاتھ باندھتی ہیں؟؟؟؟
 
Top