• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
الزام؟ کیا آپ مرزا قادیانی کی اس عبارت کا انکار کرتے ہیں؟
جناب آپ پھر وہی کام کر رہے ہیں اپنے ساتھیوں کی بدزبانی چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام لگا دیا. اپنے دوستوں کو آپ بد زبانی سے منع کیوں نہیں کرتے؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

فَمَنِ اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ (سورۃ البقرۃ)
"پس جو تم پر سرکشی کرے تو تم بھی اس پر اس کی سرکشی جیسی سرکشی کرو۔"
ایسا کریں! یہ آیت اپنے مربی حضرات کو لے جا کر دکھائیں اور ساتھ میں مرزا قادیانی کی "ذریۃ البغایا"، "ولد الحرام" اور اس جیسی گالیوں کے اسکین بھی ہم سے لے جائیں۔ اور پھر ان سے صرف اتنا پوچھیے گا کہ اس آیت کے مطابق اب ہمیں مرزا قادیانی اور اس کی ذریت کو برابر کا جواب دینے کا حق ہے یا نہیں؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جناب بدزبانی سے آپ لوگوں کی بات شروع ہوئی اور بدزبانی پر ختم یہی تو آپ کی تبلیغ ہے.
Sent from my SM-G935F using Tapatalk
آپ کے آنجہانی پیشوا کی یہی حقیقت ہے ۔ اور آپ کو بھی یہ بات تسلیم ہے، اس لیے آپ اس طرف آنے کی بجائے دوسروں کو یہ الزام دے رہے ہیں ، جیساکہ کسی نے کہا ہے :
رمتنی بدائہا و انسلت ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جناب اپنی بد زبانی چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام لگا دیں.

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
عدیل سلفی صاحب نے تو اپنی طرف سے کوئی بات کی ہی نہیں ۔ یہ بدزبانی اس شخص کی ہے ، جسے آپ پیشوا تسلیم کرتے ہیں ، یعنی بدزبان و بدکردار پیشوا ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جناب آپ پھر وہی کام کر رہے ہیں اپنے ساتھیوں کی بدزبانی چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام لگا دیا. اپنے دوستوں کو آپ بد زبانی سے منع کیوں نہیں کرتے؟
آپ کی یہ پوسٹ چیخ چیخ کا پکار رہی ہے کہ آپ کے پاس مرزا قادیانی کی بدزبانیوں کا کوئی جواب نہیں ، اور آپ اس پر پشیماں اور شرمندہ بھی ہیں ، لیکن ملت قادیانیہ برطانیہ سے آپ کا کنٹریکٹ آپ کو حقیقت تسلیم کرنے سے مانع ہے ۔ ورنہ آپ کھل کر کہہ دیں کہ قادیانی ایک جھوٹا ، دغا باز ، بے شرم و بے حیا شخص تھا ، اس کی کتابوں کی روشنی میں اسے نبی کیا ، ایک عام شخص تسلیم کرنا مشکل ہے ۔
اگر قادیانی واقعتا ہی اس قدر مہذب اور با اخلاق ہوں تو عام لوگوں کی بجائے ، سب سے پہلے اپنے آنجہانی پیشوا سے براءت کا اظہار کریں ، کیونکہ جس قدر فحش گوئی اور بے حیائی کا اظہار اس نے کیا ہے ، دنیا جانتی ہے ۔
 
جناب ایسے ہی عیسائی دن رات رسول اللہ صلعم لو گالیاں دیتے ہیں.

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
فَمَنِ اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ (سورۃ البقرۃ)
"پس جو تم پر سرکشی کرے تو تم بھی اس پر اس کی سرکشی جیسی سرکشی کرو۔"
ایسا کریں! یہ آیت اپنے مربی حضرات کو لے جا کر دکھائیں اور ساتھ میں مرزا قادیانی کی "ذریۃ البغایا"، "ولد الحرام" اور اس جیسی گالیوں کے اسکین بھی ہم سے لے جائیں۔ اور پھر ان سے صرف اتنا پوچھیے گا کہ اس آیت کے مطابق اب ہمیں مرزا قادیانی اور اس کی ذریت کو برابر کا جواب دینے کا حق ہے یا نہیں؟
کیا یہ سب حضرت مرزا غلام احمد علیہ الصلوۃ والسلام نے آپ کو کہا ہے؟ اور کیا میں نے ابھی آپ کے امام کو کچھ کہا ہے؟ تو پھر میرے امام کو آپ کیوں کہہ رہے ہیں؟ کیا مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوۃ والسلام گفتگو کے دوران ہر فقرے میں دوسروں کو یہ کہتے تھے جیسے آپ کے ہمجولی کہہ رہے ہیں

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
آپ کے آنجہانی پیشوا کی یہی حقیقت ہے ۔ اور آپ کو بھی یہ بات تسلیم ہے، اس لیے آپ اس طرف آنے کی بجائے دوسروں کو یہ الزام دے رہے ہیں ، جیساکہ کسی نے کہا ہے :
رمتنی بدائہا و انسلت ۔
جناب آپ تو گفتگو کے شروع سے ہی لعن طعن شروع ہو گیے. کمال ہے بجائے شرمندہ ہونے کے ڈھیٹ بن کے الزام لگاءے جا رہے ہیں.

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
عدیل سلفی صاحب نے تو اپنی طرف سے کوئی بات کی ہی نہیں ۔ یہ بدزبانی اس شخص کی ہے ، جسے آپ پیشوا تسلیم کرتے ہیں ، یعنی بدزبان و بدکردار پیشوا ۔
جناب میں جب بات کر رہا ہوں نہ تو میں نے آپ کو گالی دی نہ آپ کے کسی امام کو. آپ لوگوں نے کیوں میرے امام کو گالیاں دینی شروع کر دیں. کچھ شرم کریں

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کیا یہ سب حضرت مرزا غلام احمد علیہ الصلوۃ والسلام نے آپ کو کہا ہے؟ اور کیا میں نے ابھی آپ کے امام کو کچھ کہا ہے؟ تو پھر میرے امام کو آپ کیوں کہہ رہے ہیں؟ کیا مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوۃ والسلام گفتگو کے دوران ہر فقرے میں دوسروں کو یہ کہتے تھے جیسے آپ کے ہمجولی کہہ رہے ہیں

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
آپ کے امام نے ہر اس بندے کو گالی دی ہے جو اس کی نبوت کو نہ مانے اور ہم اس کی نبوت کو نہیں مانتے تو یہ گالی ہمیں پڑی ہے. اب ہمارے ساتھی آپ کے امام کو گالیاں دے رہے ہیں تو یہ تو برابری ہے. آپ کیوں غصہ ہو رہے ہیں؟ آپ کو گالی تھوڑی دے رہے ہیں. جس نے گالی دی ہے اس کو یہ حضرات گالی دے رہے ہیں آپ کو نہیں.
 
Top