• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جناب میں جب بات کر رہا ہوں نہ تو میں نے آپ کو گالی دی نہ آپ کے کسی امام کو. آپ لوگوں نے کیوں میرے امام کو گالیاں دینی شروع کر دیں. کچھ شرم کریں
مگر آپ کے جھوٹے نبی نے مسلمانوں کا جو گالیاں دیں ہیں!
آپ کے نبی کو شرم نہ آئی مسلمانوں کا گالیان دیتے، اور ان کو کافر کہتے!
بات ہے سیدھی سی! مرزائی قادیانی حضرات اگر مسلمانوں کے مابین مسائل میں پرائی شادی میں عبد اللہ دیونہ ہونے سے گریز کرتے ہوئے، اپنے اور مسلمانوں کے مابین مسئلہ پر گفتگو کریں، تو ہم بھی گفتگو کے مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے، مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کو مرزا قادیانی صاحب لکھ کر بات کریں گے!
مرزا ئی قادیانی حضرات سے مسلمانوں کے مابین ایک مسئلہ مرزا غلام قادیانی کا دعوی نبوت ہے!
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ مرزا غلام قادیانی اپنے اس دعوی نبوت میں جھوٹا ہے!
یہ مرزائی قادیانیوں اور مسلمانوں کے مابین ایک موضوع ہے!
کوئی مرزائی قادیانی اس مسئلہ پر گفتگو کرنا چاہے، تو ہم حاضر ہیں!
باقی مرزائی قادیانی جب مسلمانوں پرکوئی الزام دھریں گے، تو انہیں آئینہ تو دکھایا جائے گا!
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
آپ کے امام نے ہر اس بندے کو گالی دی ہے جو اس کی نبوت کو نہ مانے اور ہم اس کی نبوت کو نہیں مانتے تو یہ گالی ہمیں پڑی ہے. اب ہمارے ساتھی آپ کے امام کو گالیاں دے رہے ہیں تو یہ تو برابری ہے. آپ کیوں غصہ ہو رہے ہیں؟ آپ کو گالی تھوڑی دے رہے ہیں. جس نے گالی دی ہے اس کو یہ حضرات گالی دے رہے ہیں آپ کو نہیں.
جناب یہ آپ نے سفید جھوٹ بولا ہے. کچھ شرم کریں. کہاں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوۃ والسلام نے اہسا کہا ہے؟

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جناب یہ آپ نے سفید جھوٹ بولا ہے. کچھ شرم کریں. کہاں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوۃ والسلام نے اہسا کہا ہے؟

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
کمال ہے یار! @ابن داود بھائی! انہیں ابھی تک یہی نہیں پتا کہ مرزے نے کہاں کہاں مسلمانوں کو کیا کیا کہا ہے. کیا انہوں نے اپنی کتابیں بھی نہیں پڑھیں یا....؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!

مگر آپ کے جھوٹے نبی نے مسلمانوں کا جو گالیاں دیں ہیں!
آپ کے نبی کو شرم نہ آئی مسلمانوں کا گالیان دیتے، اور ان کو کافر کہتے!
بات ہے سیدھی سی! مرزائی قادیانی حضرات اگر مسلمانوں کے مابین مسائل میں پرائی شادی میں عبد اللہ دیونہ ہونے سے گریز کرتے ہوئے، اپنے اور مسلمانوں کے مابین مسئلہ پر گفتگو کریں، تو ہم بھی گفتگو کے مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے، مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کو مرزا قادیانی صاحب لکھ کر بات کریں گے!
مرزا ئی قادیانی حضرات سے مسلمانوں کے مابین ایک مسئلہ مرزا غلام قادیانی کا دعوی نبوت ہے!
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ مرزا غلام قادیانی اپنے اس دعوی نبوت میں جھوٹا ہے!
یہ مرزائی قادیانیوں اور مسلمانوں کے مابین ایک موضوع ہے!
کوئی مرزائی قادیانی اس مسئلہ پر گفتگو کرنا چاہے، تو ہم حاضر ہیں!
باقی مرزائی قادیانی جب مسلمانوں پرکوئی الزام دھریں گے، تو انہیں آئینہ تو دکھایا جائے گا!
مسلمانوں کے مابین؟ [emoji1] کیا آپ بریلویوں کو مسلمان سمجھتے ہیں؟

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
کمال ہے یار! @ابن داود بھائی! انہیں ابھی تک یہی نہیں پتا کہ مرزے نے کہاں کہاں مسلمانوں کو کیا کیا کہا ہے. کیا انہوں نے اپنی کتابیں بھی نہیں پڑھیں یا....؟
جی جی مشورہ کر لیں پھر حوالہ دیں کھسیانے نہ بنے.

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جی جی مشورہ کر لیں پھر حوالہ دیں کھسیانے نہ بنے.
اشماریہ بھائی سے بلکل ہم مشورہ بھی کریں گے اور ان تعاون بھی لیں گے اور تعاون بھی کریں گے!
مگر آپ مرزا قادیانی کی کتب کا مطالعہ کر کے بات کیا کیجیئے!

مسلمانوں کے مابین؟
کیا آپ بریلویوں کو مسلمان سمجھتے ہیں؟
بلکل جناب ہم جماعت بریلویہ کہہ تکفیر نہیں کرتے اور مسلمان ہی کہتے سمجھتے ہیں!
لیکن جناب! آپ کو کئی بار کہا ہے کہ بریولوی دیوبندی یہ آپ کا مسئلہ نہیں!
آپ کا مسئلہ مرزا غلام قادیانی اور جماعت قادیانیہ ہے!
آپ اپنی فکر کریں!

جناب یہ آپ نے سفید جھوٹ بولا ہے. کچھ شرم کریں. کہاں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوۃ والسلام نے اہسا کہا ہے؟
آپ کو حوالہ تو عدیل سلفی بھائی نے دے دیا تھا!
آپ نے اسے دیکھا نہیں!
كتب ينتظر إليها كل مسلم بعين المحبة و المودة و ينتفع من معارفها و يقبلني و يصدق دعوتي إلا ذرية البغايا الذي ختم الله على قلوبهم فهم لا يقبلون
ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت و مودت سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے نفع اٹھاتا ہے- مجھے قبول کرتا اور میرے دعوی کی تصدیق کرتا ہے مگر بدکار عورتوں کی اولاد، وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی ہے وہ مجھے قبول نہیں کرتے
آئینہ کمالات اسلام 547
ہم آپ کو آپ کی ہی ویب سائٹ سے کتاب کا صفحہ اور مکمل کتاب پیش کر دیتے ہیں:

تلك كتب ينتظر إليها كل مسلم بعين المحبة والمودة وينتفع من معارفها ويقبلني ويصدق دعوتي إلا ذرية البغايا الذي ختم الله على قلوبهم فهم لا يقبلون
ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت و مودت سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے نفع اٹھاتا ہے- مجھے قبول کرتا اور میرے دعوی کی تصدیق کرتا ہے مگر بدکار عورتوں کی اولاد، وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی ہے وہ مجھے قبول نہیں کرتے
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 547 – 548 آئینہ کمالات جلد 05 رحانی خزائین – مرزا غلام قادیانی - مطبوعہ قادیان
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 547 – 548 آئینہ کمالات جلد 05 رحانی خزائین – مرزا غلام قادیانی - کمپیوٹرازڈ ایڈیشن (لندن)











 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!

اشماریہ بھائی سے بلکل ہم مشورہ بھی کریں گے اور ان تعاون بھی لیں گے اور تعاون بھی کریں گے!
مگر آپ مرزا قادیانی کی کتب کا مطالعہ کر کے بات کیا کیجیئے!


بلکل جناب ہم جماعت بریلویہ کہہ تکفیر نہیں کرتے اور مسلمان ہی کہتے سمجھتے ہیں!
لیکن جناب! آپ کو کئی بار کہا ہے کہ بریولوی دیوبندی یہ آپ کا مسئلہ نہیں!
آپ کا مسئلہ مرزا غلام قادیانی اور جماعت قادیانیہ ہے!
آپ اپنی فکر کریں!


آپ کو حوالہ تو عدیل سلفی بھائی نے دے دیا تھا!
آپ نے اسے دیکھا نہیں!


ہم آپ کو آپ کی ہی ویب سائٹ سے کتاب کا صفحہ اور مکمل کتاب پیش کر دیتے ہیں:

تلك كتب ينتظر إليها كل مسلم بعين المحبة والمودة وينتفع من معارفها ويقبلني ويصدق دعوتي إلا ذرية البغايا الذي ختم الله على قلوبهم فهم لا يقبلون
ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت و مودت سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے نفع اٹھاتا ہے- مجھے قبول کرتا اور میرے دعوی کی تصدیق کرتا ہے مگر بدکار عورتوں کی اولاد، وہ لوگ جن کے دلوں پر اللہ نے مہر لگادی ہے وہ مجھے قبول نہیں کرتے
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 547 – 548 آئینہ کمالات جلد 05 رحانی خزائین – مرزا غلام قادیانی - مطبوعہ قادیان
ملاحظہ فرمائیں: صفحہ 547 – 548 آئینہ کمالات جلد 05 رحانی خزائین – مرزا غلام قادیانی - کمپیوٹرازڈ ایڈیشن (لندن)











جناب مطالعہ کیا ہوا ہے آپ ہی سنی سنائی باتیں بلا تحقیق آگے پھیلاتے ہیں۔ اشماریہ صا حب نے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوۃ والسلام کی طرف یہ بات منصوب کی ہے۔ جو مجھے نبی نہ مانے وہ حرام زادہ ہے۔ اس بات کو ثابت کریں کہاں لکھا ہے؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جناب مطالعہ کیا ہوا ہے آپ ہی سنی سنائی باتیں بلا تحقیق آگے پھیلاتے ہیں۔ اشماریہ صا حب نے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوۃ والسلام کی طرف یہ بات منصوب کی ہے۔ جو مجھے نبی نہ مانے وہ حرام زادہ ہے۔ اس بات کو ثابت کریں کہاں لکھا ہے؟
گزشتہ مراسلہ میں مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی تحریر بمع اسکین صفحات آپ کی اپنی ویب سائٹ سے پیش کی ہے!
وہیں یہ لکھا ہے!

ایک بات اور مد نظر رکھیئے گا کہ آپ مرزا قادیانی پر صلاة و سلام کے قائل ہیں، آپ یہ لکھیں گے، تو ہم مرزا غلام قادیانی پر لعنت کے قائل ہیں، ہم بھی مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ لکھیں گے!

آپ اگر خواہش رکھتے ہیں کہ گفتگو کے دوران مرزا قادیانی کا ذکر اس کے ساتھ نہ ہو، تو آپ خیال کیجیئے!
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!

گزشتہ مراسلہ میں مرزا قادیانی کی تحریر بمع اسکین صفحات آپ کی اپنی ویب سائٹ سے پیش کی ہے!
وہیں یہ لکھا ہے!
جناب اس میں بالکل نہیں لکھا کیوں جھوٹ بول رہے ہیں۔ ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے کتنے جھوٹ بولیں گے؟ کہاں لکھا ہے؟ جو مجھے نبی نہیں مانتے۔۔۔۔؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
129
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!

گزشتہ مراسلہ میں مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی تحریر بمع اسکین صفحات آپ کی اپنی ویب سائٹ سے پیش کی ہے!
وہیں یہ لکھا ہے!

ایک بات اور مد نظر رکھیئے گا کہ آپ مرزا قادیانی پر صلاة و سلام کے قائل ہیں، آپ یہ لکھیں گے، تو ہم مرزا غلام قادیانی پر لعنت کے قائل ہیں، ہم بھی مرزا قادیانی مردود علیہ لعنۃ لکھیں گے!

آپ اگر خواہش رکھتے ہیں کہ گفتگو کے دوران مرزا قادیانی کا ذکر اس کے ساتھ نہ ہو، تو آپ خیال کیجیئے!
جناب آپ بھی عجیب ہیں۔ کہاں سے اصول سیکھے ہیں؟ جناب آپ اپنے بزرگوں کو جو مرضی کہیں میں اپنوں کو جو مرضی کہوں نہ آپ میرے بزرگوں کے خلاف بد زبانی کریں نہ ہی جواباً مجھے کرنی پڑے گی۔ قولو قولا سدیا۔ عبارت میں کہاں لکھا ہے جو مجھے نبی نہیں مانتا؟
 
Top