• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سی آئی اے

شمولیت
اکتوبر 17، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
4
سی آئی اے
یہ امریکہ کی خفیہ ایجنسی ہے 1946ء میں صدر ٹرومین نےامریکی کانگرس سے درخواست کی کہ سیکرٹ ایکٹ پاس کر کے ایک خفیہ ایجنسی قائم کر دی جائے جو گورنمنٹ کے مختلف سراغ رساں اداروں سے آئی ہوئی معلومات کو یکجا کرےجس کی روشنی میں حکومت اپنی خارجہ پالیسی وضع کر سکےیہ تنظیم جاسوس اور تخریب کار بھرتی کرتی ہے اور کسی بھی ملک میں انتشار ،بد نظمی اور لا قانونیت پھیلانے سے گریز نہیں کرتی اپنے مقاصد کے حصول کے لیے تمام اخلاقی حدود کو بالائے طاق رکھ دیتی ہےلفظ سی آئی اے سینٹرل انٹیلی جنس ایکٹ کا مخفف ہے سی آئی اے کے سرکاری طور پر منظور شدہ ملازمین کی تعداد 16500 اخراجات 750 ملین ڈالر سلانہ ہے مگر حقیقی طور پر ملازمین کی تعداد اور اخراجات اس سے کہیں زیادہ ہیں جن کا مقصد امریکی مفادات کا تحفظ کرنا اور دوسرے ممالک کو عدم تحفظ کا شکار کرنا ہے
ملخصا (نظام جاسوسی ایک جائزہ)
 
Top