• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی سے پہلے شادی کے بعد !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شادی سے پہلے شادی کے بعد !!!
یہ دھاگہ شروع کرنے کا مقصد یہ جاننا ہے کہ انسان شادی سے پہلے خوش رہتا ہے یا شادی کے بعد -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جنگل میں شیر کی شادی میں چوہا اچھل اچھل کر ناچتا ہے اور گاتا ہے کہ آج میرے بھائی کی شادی ہے
سب جانوروں نے کہا کہ کہاں تم اور کہاں جنگل کا راجہ شیر۔
چوہے نےجواب دیا کہ شادی سے پہلے میں بھی شیر تھا۔

ابتسام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

کیا بیوی کا اتنا پریشر ہوتا ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچنے والا آئیکون
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
کیا بیوی کا اتنا پریشر ہوتا ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوچنے والا آئیکون
جی محترم بھائی اسکا پریشر بھی ہوتا ہے اور اسکے ہاتھ میں پریشر ککر بھی ہوتا ہے (رونے والا آئیکون)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کہا جاتا ہے شادی ایسا پنجرہ ہے جو اندر ہیں وہ بھی پچھتا رہے ہیں اور جو باہر ہیں وہ بھی پچھتا رہے ہیں
ہم جیسوں کا کہنا ہے کہ جب باہر رہ کر بھی پچھتا رہے ہیں تو پنجرے کے اندر رہ کر کیوں نا پچھتایا جائے آپ کیا کہتے ہیں کہ شادی سے پہلے یا شادی کے بعد -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے ارسلان بھائی میں اتنے مزے میں ہوں جس کا بہت سارے لوگ صرف تصور ہی کر سکتے ہیں.
جیون ساتھی احساس کرنے والا ملے جائے یہ اللہ تعالٰی کا بہت بڑا کرم ہوتا ہے اور الحمداللہ مجھ پر اللہ تعالٰی کا خاص کرم ہے.

ارسلان بھائی اب میں موزوں پر آتا ہو - میرے والدین نے جب میری شادی کی تو میں جوب نہیں کر رہا تھا - لیکن آج اللہ کا میں جتنا شکر کروں کم ہے آج اللہ تعالیٰ نے مجھے ہر نعمت سے نوازاہ ہے الحمداللہ میرے چار بیٹے اور چاند سی دو بیٹیاں ہیں -

بیٹیاں کتنی پیاری ہوتی ہیں اس کی قدر وہ نیک سیرت ماں باپ ہی جانتے ہیں - میں جب آفس سے گھر جاتا ہو تو میری دونوں بیٹیاں میرا استقبال کے لئے نیچے گیٹ تک آ جاتی ہیں -

لہذا بھائی شادی کے بغیر زندگی ادھوری سی لگتی ہیں-

اللہ تعالیٰ سب بہن اور بھائیوں کو نیک سیرت جوڑے سے منسلک کریں - آمین

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی محترم بھائی اسکا پریشر بھی ہوتا ہے اور اسکے ہاتھ میں پریشر ککر بھی ہوتا ہے (رونے والا آئیکون)
اوئے ہوئے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔ بڑا زبردست تجربہ ہے۔۔۔۔ پریشر ککر چھپا لیا کریں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کہا جاتا ہے شادی ایسا پنجرہ ہے جو اندر ہیں وہ بھی پچھتا رہے ہیں اور جو باہر ہیں وہ بھی پچھتا رہے ہیں
ہم جیسوں کا کہنا ہے کہ جب باہر رہ کر بھی پچھتا رہے ہیں تو پنجرے کے اندر رہ کر کیوں نا پچھتایا جائے آپ کیا کہتے ہیں کہ شادی سے پہلے یا شادی کے بعد -

صحیح بات ہے یار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بعض اوقات باہر رہ کر پچھتانا بڑا اوکھا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی کیوں نا اندر رہ کر پچھتا لیا جائے
 
Top