• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی سے پہلے شادی کے بعد !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
154494_455057557862873_1716608611_n.jpg

خاوندوں کو تنگ کرنے والی بہنیں حوروں کی بات سن لیں ذرا !!!
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جب کوئی عورت دنیا میں اپنے خاوند کو تکلیف پہنچاتی ہے تو حور عین میں سے اس کی بیوی کہتی ہے: "اللہ تعالیٰ تجھے ہلاک کرے، اسے تکلیف نہ پہنچا یہ تو تمہارے پاس صرف ایک مہمان اور عنقریب یہ تمہیں چھوڑ کر ہمارے پاس آنے والا ہے۔''
(ترمذی۔ اور فرمایا یہ حدیث حسن ہے۔)
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
خاوندوں کو تنگ کرنے والی بہنیں حوروں کی بات سن لیں ذرا !!!​
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''جب کوئی عورت دنیا میں اپنے خاوند کو تکلیف پہنچاتی ہے تو حور عین میں سے اس کی بیوی کہتی ہے: "اللہ تعالیٰ تجھے ہلاک کرے، اسے تکلیف نہ پہنچا یہ تو تمہارے پاس صرف ایک مہمان اور عنقریب یہ تمہیں چھوڑ کر ہمارے پاس آنے والا ہے۔''
(ترمذی۔ اور فرمایا یہ حدیث حسن ہے۔)
محترم بھائی یہاں تو معاملہ ہی الٹا نکل آیا میرے بیٹے کو جہاد اور شادی دونوں کا شوق تھا تو ماں نے کہا کہ اگر شادی کرو گے تو جہاد نہیں کر سکو گے جیسے تمھارے ابو نہ کر سکے تو اسنے پوچھا کہ پھر شادی کہاں ہو گی تو ماں نے کہا کہ وہ جنت میں حوروں سے ہو گی تو اسنے جواب دیا کہ پھر میں شادی یہاں کر لوں گا اور جہاد جنت میں کر لوں گا
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
شادی سے پہلے شادی کے بعد !!!
یہ دھاگہ شروع کرنے کا مقصد یہ جاننا ہے کہ انسان شادی سے پہلے خوش رہتا ہے یا شادی کے بعد -

اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے بھائی میری ازدواجی زندگی اتنی پرسکون ہے کہ جس کا بہت سارے لوگ صرف تصور ہی کر سکتے ہیں۔اگر بیوی احساس کرنے والی مل جائے یہ اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا کرم ہوتا ہے اور الحمداللہ مجھ پر اللہ تعالیٰ نے یہ خاص کرم کیا ہے۔

میری شادی سے متعلق ایک دلچسپ بات میں آپ بھائیوں سے شیئر کرنا چاہتا ہوں کہ
شادی سے پہلے میں اللہ سے روزمرہ کی مسنون دعاؤں کے ساتھ ساتھ یہ دعا کیا کرتا تھا کہ اللہ مجھے ایسی بیوی عطا کر جو دنیا اور آخرت میں میرے لیے بہتر ہو اور فطری شرمیلا ہونے کی وجہ سے رشتے کی تلاش کے دوران لڑکی دیکھنے کی بھی ہمت نہیں کرسکتا تھا اور پھر مجھے لگتا ہے کہ واقعتا اللہ نے میری دعا قبول کی اور مجھے ایسی بیوی عطا فرمائی کہ
اس نے اپنے تمام معاملات (بشمول میرے گھر والوں سے تعلقات) کو میری مرضی کے مطابق ڈھال لیا، ہر طرح سے میرا خیال رکھنے والی ہے، میرے تمام معاملات میں میرے ساتھ تعاون کرنے والی ہے اور دنیاوی خوبیوں کے ساتھ ساتھ میری، اپنی اور بچوں کی آخرت کی فکر کرنے والی ہے۔ ہم دونوں اللہ سے یہی دعا کرتے ہیں کہ جس طرح اللہ نے ہمیں دنیا میں ملایا ہے جنت میں بھی ہمیں اسی طرح ساتھ رکھے۔ آمین یا رب العٰلمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

ماشاءاللہ
اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو دنیا و آخرت میں خوش رکھے آمین
میرے لیے دعا کرنا نہ بھولیے گا۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ناراض نہیں ہونا بھائی، یہاں جتنے بھی ممبران نے حصہ لیا وہ بھی اپنی ازدواجی زندگی میں گھروں سے باہر نکالے ہوئے نہیں بلکہ وہ بھی الحمد اللہ خوشیو بھری زندگی گزار رہے ہیں اور جو انہوں نے لکھا اس کی وجہ یہ ھے کہ یہ دھاگہ "طنز ومزاح" سیکشن میں لگا ہوا ھے اس لئے وہ طنز ومزاح والی پوسٹ پیش کر رہے ہیں۔
والسلام

اس نے اپنے تمام معاملات (بشمول میرے گھر والوں سے تعلقات) کو میری مرضی کے مطابق ڈھال لیا،
مرضی کے مطابق ڈھالنے پر اس پریڈ میں کی گئی کوشش کا کوئی ایک واقعہ بھی ساتھ پیش کر دیں۔

والسلام
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم

ناراض نہیں ہونا بھائی، یہاں جتنے بھی ممبران نے حصہ لیا وہ بھی اپنی ازدواجی زندگی میں گھروں سے باہر نکالے ہوئے نہیں بلکہ وہ بھی الحمد اللہ خوشیو بھری زندگی گزار رہے ہیں اور جو انہوں نے لکھا اس کی وجہ یہ ھے کہ یہ دھاگہ "طنز ومزاح" سیکشن میں لگا ہوا ھے اس لئے وہ طنز ومزاح والی پوسٹ پیش کر رہے ہیں۔
والسلام

مرضی کے مطابق ڈھالنے پر اس پریڈ میں کی گئی کوشش کا کوئی ایک واقعہ بھی ساتھ پیش کر دیں۔

والسلام
Yehi baat hairan kin hy mohtaram keh is mein meri koshishon ka koi dakhal nahi, Sab kuch ALLAH k khas fazal se sahi hota chala gya.....
Aap issey shayed riwayeti MAAR KUTAYI ka hasil samajh rahey hain......
 
Top