یہاں جتنے بھی ممبران نے حصہ لیا وہ بھی اپنی ازدواجی زندگی میں گھروں سے باہر نکالے ہوئے نہیں بلکہ وہ بھی الحمد اللہ خوشیو بھری زندگی گزار رہے ہیں
میری پوسٹ میں ایک لفظ ایسا دیکھا دیں جس میں میں نے کہا ہو کہ ﯾﮩﺎﮞ
ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﺎ ﻭﮦ
ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺯﺩﻭﺍﺟﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ
ﮔﮭﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﮨﻮﺋﮯ ہیں
یا ﻭﮦﺧﻮﺷﯿﻮ
ںﺑﮭﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ نہیں ﮔﺰﺍﺭ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟
میرا خیال ہے کہ یہ بات آپ نے اپنے اندازے سے کی ہے ورنہ نیتوں کا جاننے والا تو اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی ہے.
میرے مزاح کے اس انداز کو عبدہ بھائی تو سمجھ گئے لیکن شائد آپ نہیں سمجھ پائے.