• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی شدہ جوڑے کیلئے دعا

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
حدثنا قتيبة حدثنا عبد العزيز بن محمد عن سهيل بن ابي صالح عن ابيه عن ابي هريرة ان النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا رفا الإنسان إذا تزوج قال:‏‏‏‏
" بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في الخير "
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شادی کرنے پر جب کسی کو مبارک باد دیتے تو فرماتے: «بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في الخير» ”اللہ تجھے برکت عطا کرے، اور تجھ پر برکت نازل فرمائے اور تم دونوں کو خیر پر جمع کرے“۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ النکاح ۳۷ (۲۱۳۰)، سنن ابن ماجہ/النکاح ۲۳ (۱۹۰۵)، (تحفة الأشراف : ۱۲۶۹۸)، مسند احمد (۲/۳۸۱)، سنن الدارمی/النکاح ۶ (۲۲۱۹) (صحیح)
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2905)
 
Top