• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاعر کی دنیا

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
شاعر کی دنیا "دوسروں" کی دنیا سے الگ ہوتی ہے ۔ شاعر کی اپنی جنت اور اپنا جہنم ہوتا ہے ۔ اس کی شاعری اسی جنت یا جہنم کا احوال ہوتی ہے ۔ ان احوال اور کیفیات کو وہی سمجھ سکتا ہے جس کے پاس اپنی خود کی ایسی کوئی جنت یا ایسا کوئی جہنم ہو۔ "دوسرے" جو اس جنت یا جہنم سے "محروم" ہوں ان کے لیے یہ شاعری محض بکواس ہے اور کچھ بھی نہیں ۔
ألم تر أنهم في كل واد يهيمون
 
Last edited:
  • پسند
Reactions: Dua
Top