• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شام میں خانہ جنگی کے سبب لوگوں پتے کھانے پر مجبور

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
پہاڑوں میں پناہ گزین خواتین کو تن ڈھانپنے کے لیے مناسب کپڑے بھی میسر نہیں-نقاب اوڑھنیوں اورچادروں کے لیے اپیل۔ عرب رضاکارنےزنانہ ملبوسات فراہم کرنے کی مہم شروع کردی۔نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 15لاکھ ہوگی ہے۔ تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
اللہ رب العزت شام والوں پر اپناخاص کرم فرما،ان مصائب میں ان کی مدد فرما۔آمین یا رب العالمین
والعاقبۃ للمتقین
اللہ تعالی اپنے دین کی مدد کرنے والوں کو کبھی ضائع نہیں ہونے دیتا۔ اگر شہادت مل گئی تو بھی فائدہ۔ زندگی عطا فرما دے تو بھی غازی اور اجر عظیم۔
ہمیں اپنے رب سے یہی امید ہے۔ یہی آرزو اور یہی دعا ہے۔ اللھم آمین
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اللھم بارک لنا فی شام
اللہ تعالٰی ان شاء اللہ شام سے ہی خلافت کو شروع کرے گا۔۔۔
احادیث میں اشارے موجود ہیں۔۔۔
ان شاء اللہ
 
Top