• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شام کے متعلق کچھ روایات

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
سعودی عرب کے ایک جید عالم عبدالعزیز بن مرزوق الطریفی جو علامہ عبدالعزیز بن باز ؒ کے شاگرد بھی ہیں ، اور مشہور مصنف اور خطیب ہیں
اس حدیث کی شرح میں ان کا ایک مفصل درس ہے ( جو انکی ویب سائیٹ پر آڈیو اور ٹیکسٹ کی شکل میں موجود ہے )جس میں وہ فرماتے ہیں :

ولا شك ان المراد بقول النبي (إذا فسد أهل الشام فلا خير فيكم ) فساد الحال وليس فساد الأرض الناس في ذاتهم إذا فسدوا بالبعد عن دينهم ضُيق عليهم في شريعتهم فإن الله يلحق بهم من الأذى والضر ما يشاءه ويقدره , لهذا نقول الله جعل أمر الشام من جهة صلاحه واستقراره معيار ومقياس يقاس به نبض الأمة الأخرى , وهي إشارة وذلك كحال الإنسان من جهة مرضه وصحته يقاس بها بعض الأشياء كضغطه أو قلبه أو نبض جسده يُعرف به صحة الإنسان وسلامته ,
یعنی اس میں کوئی شک نہیں کہ ارشاد نبوی کہ (جب اہل شام بگڑ گئے تو تم میں کوئی خیر نہیں ) سے مراد حال و حالت کا بگاڑ ہے ، زمین کا بگاڑ مراد نہیں ، لوگ جب دین دوری کے سبب بگڑ گئے تو شریعت اسلامیہ پر رہنا ان کیلئے مشکل ہوجائے گا ، اور اللہ تعالی کی جانب سے ان پر مشکلات و مصائب نازل ہونگے ،جو اس نے مقدر کر رکھے ہیں ، اسی بنا پر ہم کہتے ہیں کہ شام کی اصلاح کا معاملہ امت کیلئے ایک معیار اور نبض کی حیثیت رکھتا ہے، ( اگر شام درست تو امت درست ) بالکل اسی طرح جس طرح انسان کی صحت و مرض کو انسان کی بعض چیزوں سے جانچا ، پرکھا جاتا ہے، مثلاً فشار خون ، حالت قلب یا نبض سے ۔۔۔انسان کی صحت کی حالت معلوم کی جاتی ہے ؛

ولهذا النبي في قوله (إذا فسد أهل الشام فلا خير فيكم ) يعنى في جسد الأمة فيه إشارة إلى أمور متعددة منها البركة الموجودة في الشام التى ذكرها الله في كتابه كذلك ما في الشام من خيرية دائمة أن فيها من أهل العلم والصلاح والديانة والمجددين في الدين , الفاتحون لهم أثر في الشام , كذلك أن هذه البوابة لها أثر على حمى بلاد الحرمين من جهة الدخول إليها من الفتن فإذا اختلت دخلت الرياح رياح البدع والضلال إلى هذا البلاد , فالمقصود هو فساد الناس ونلمس أن الفساد إذا ذكر في كلام الله عز وجل وكلام رسوله يراد به الفساد الديني أو الفساد الذى يتسبب به الانحراف الديني يعني يلازمه كما في قول الله (ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ أَيْدِي النَّاسِ) يعنى هذا الذى جنته ظهر فساده في أحوالهم , لهذا نقول إن المحك وقطب الرحي والمدار الذى يدور عليه الخيرية هو البعد من الدين أو القرب منه بتقوى الله عز وجل ....... فضيلة الشيخ : هل من هنا نقول أن الأمة بدأت تصلح ؟ ....
 
Top