العلم
مبتدی
- شمولیت
- دسمبر 21، 2013
- پیغامات
- 36
- ری ایکشن اسکور
- 10
- پوائنٹ
- 28
آج امت کی نوجوان نسل کے لیے سب سے مہلک اور خطرناک چیزوں میں نشہ آور چیزیں ہیں۔ یہ صحت اور عقل دونوں کوبرباد اور انسان کو غلط کاریوں میں مبتلا کردیتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل وفہم سے نوازاہے۔عقل انسان کو دی جانے والی نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت ہے۔ اسی سے وہ خیر وشر کے اور مفید اور مضر کے درمیان فرق کرتا ہے۔ اسی وجہ سے اسلام عقل کی حفاظت کا شدید خواہاں ہے۔ اسی وجہ سے اس نے شراب اور تمام نشہ آور چیزوں کو اور ہراس چيز کو حرام قرار دیا ہے جو اسے اس کے وظیفےسے غافل کر دے۔
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_سلوک/شراب_ومنشیات_اور_جوانی_کی_تباہی_میں_اس__کا_کردار.aspx
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_سلوک/شراب_ومنشیات_اور_جوانی_کی_تباہی_میں_اس__کا_کردار.aspx