• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شربت نیلوفر

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر یہ عورت کی طرف سے یوں کہہ دیا جائے کہ خاوند ایسا جو کھانے پکانے کے ساتھ گھر کےتمام کاج میں ایکسپرٹ ہو۔جیسا کہ ارسلان بھائی شادی تک ہوجائیں گے۔ان شاءاللہ
ان شاءاللہ ان شاءاللہ

اگر آپ ہو گئے ہیں تو ہم بھی ہو جائیں گے۔
دیکھ یار اس بار آپ نے اچھا نہیں کیا لیکن اپنی شادی پر ایسا کیا تو میں۔۔۔۔

تو میں کیا کر سکتا ہوں یار؟
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
تو عامر بھائی بیگم کے ہوتے ہوئے آپ کو کیا ضرورت پڑی کہ آپ کچن میں گھس کر مختلف پنگے لینے لگے۔
بھائی جب بیگم بیمار ہو تو کچھ تو خیال رکھنا پڑتا ہے، ورنہ زیادہ کام کرنے پر بیگم اور بیمار پڑ سکتی ہے،

ویسے یار کلیم حیدر بھائی یہ عامر بھائی شادی کے بعد ابھی تک صرف انڈہ پکانا سیکھیں ہیں۔
او ہو! یعنی ارسلان بھائی آپ کا ارادہ صرف انڈا پکانے کا نہیں ہے، بلکہ یہ بیچارہ تو اور بھی بہت سے کام کرنا چاہتا ہے،. ارسلان بھائی لگے رہو اور اس معاملے میں میرا رکارڈ توڑ دینا، مجھے بہت خوشی ہوگی.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی جب بیگم بیمار ہو تو کچھ تو خیال رکھنا پڑتا ہے، ورنہ زیادہ کام کرنے پر بیگم اور بیمار پڑ سکتی ہے،
ہاں یہ بات تو صحیح ہے ابھی میں کنوارا ہوں نہ اس لیے بہت ساری باتوں کا تجربہ نہیں۔
او ہو! یعنی ارسلان بھائی آپ کا ارادہ صرف انڈا پکانے کا نہیں ہے، بلکہ یہ بیچارہ تو اور بھی بہت سے کام کرنا چاہتا ہے،. ارسلان بھائی لگے رہو اور اس معاملے میں میرا رکارڈ توڑ دینا، مجھے بہت خوشی ہوگی.
بھلا مجھ میں کیا جرات جو بیگم کی خدمت میں آپ کا ریکارڈ توڑ سکوں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ہاں یہ بات تو صحیح ہے ابھی میں کنوارا ہوں نہ اس لیے بہت ساری باتوں کا تجربہ نہیں۔

بھلا مجھ میں کیا جرات جو بیگم کی خدمت میں آپ کا ریکارڈ توڑ سکوں۔
وقت بتائےگا کہ کتنے ریکارڈ ٹوٹتے ہیں.
ابھی کلیم بھائی کا بھی وقت آ گیا ہے ان سے بھی بعد میں پتہ کر لینگے کی بھائی صاحب نے کتنے ریکارڈ توڑے ہیں.. پھر اس کے بعد آپ کتنے پانی میں ہو وہ بھی دیکھ لینگے. ان شاء الله.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وقت بتائےگا کہ کتنے ریکارڈ ٹوٹتے ہیں.
اچھا جناب
ابھی کلیم بھائی کا بھی وقت آ گیا ہے ان سے بھی بعد میں پتہ کر لینگے کی بھائی صاحب نے کتنے ریکارڈ توڑے ہیں..
کلیم حیدر میں آپ جیسی جرات کہاں،یہ صرف باتوں تک محدود ہے اس سے کچھ نہیں ہوتا۔
پھر اس کے بعد آپ کتنے پانی میں ہو وہ بھی دیکھ لینگے. ان شاء الله.
ان شاءاللہ

ویسے عامر بھائی بھابھی کی خدمت کرتے کتنے سال ہو گئے ہیں آپ کو (ابتسامہ)
 
Top