• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرح الادب المفرد اردو شیخ البانی

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
جزاکم اللہ خیرا بھائی آپ بہت محنت کرتے ہیں انشاءاللہ اس کا اجر اللہ آپ کو ضرور اور بہت بڑا دے گا۔
اللہ آپ کے سارے کاموں کو آسان کر دے آپ کی پریشانیوں کو دور کر دے اور آپ کی محنت کو قبول فرمالے.
آمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
جزاکم اللہ خیرا محترم بھائی آپ بہت محنت سے مفید کتب اپلوڈ کرتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کا عظیم اجر آپ کو عطا فرمائے۔ اور مزید توفیق سے نوازے ۔ آمین
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
جزاک اللہ خیراً کثیرا ۔
بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا اسحاق بھائی ۔
ان شاء اللہ جلد ہی فقہ السنہ بھی آرہی ہے ، اسکے بعد مسند عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ بھی ہے ۔
سنن دارمی (مع شرح) ، اور امام نسائی کی فضائل صحابہ بھی ۔
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
واہ کیا ہی خوشی کی بات ھے کہ مظاھر امیر اور فراز بھائی ہم سب کے فائدے کے لئے نئی نئی کتب اپلوڈ کر رھے ھیں اللہ رب العزت دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور دارین میں بھترین صلہ دے آمین
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
واہ کیا ہی خوشی کی بات ھے کہ مظاھر امیر اور فراز بھائی ہم سب کے فائدے کے لئے نئی نئی کتب اپلوڈ کر رھے ھیں اللہ رب العزت دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور دارین میں بھترین صلہ دے آمین
آمین وإيّاكم
 
Top