• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرم مگر تم کو نہیں آتی

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
ایک طرف تو جمہوریت کے کفر اور پارلیمنٹ کے طاغوت ہونے کے دعوے تو دوسری جانب نواز لیگ، تحریک انصاف ، جے یو آئی کو الیکشن میں اپنی بھرپور عسکری حمایت کا یقین دلانا ۔۔
کس منہ سے کعبے جاو گے غالب
شرم مگر تم کو نہیں آتی ؟؟؟؟​
[/IMG]​
 

محمد عاصم

مشہور رکن
شمولیت
مئی 10، 2011
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
1,027
پوائنٹ
104
پاکستانی طالبان میں کچڑی پکی ہوئی ہے یہاں ہر طرح کے لوگ ہیں جن میں بھارت کے لیئے کام کرنے والے بھی شامل ہیں، امریکہ کے دیئے مشن پر بھی کام کرنے والے شامل ہیں اور انہی میں اللہ کی رضا کے لیئے کام کرنے والے بھی ہیں۔
مگر پاکستانی میڈیا کی تو بات ہی نرالی ہے یہ صرف امریکی غلامی کا شکار ہے، اسلام، جہاد، مسلمان سبھی کا دشمن، فحاشی عریانیت کا دلدادہ، کافروں کا ہمدرد۔ باقی آپ خود سمجھ دار ہیں
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
اس میں کوئی شق نہیں کہ موجودہ جمہوری نظام کفریہ نظام ہے۔
لیکن پاکستان میں فی الحال حکومت کی تبدیلی کا ایک نظام موجود ہے اور اسی نظام کے تحت اور اسی طریقہ کار کے تحت پارلیمنٹ قائم ہونی ہے۔
یہ ایک دھوکہ اور سراب ہے کہ تین پارٹیوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے کہ وہ لبرل یا جمہوریت پسند ہے۔
ان پارٹیوں کو ٹارگٹ ان کے لبرل ہونے پر نہیں ان کے نظام اقتدار میں ظلم اور بربریت پر ان کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ اور ابھی صرف اے این پی کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔ باقی کراچی میں جو دھماکے ہوئے وہ خود متحدہ کے دہشت گردوں کی کارستانی ہے۔
تین ، چار روز دھامکے ہوئے، جس دن بلوچستان میں فوج بھیجنے کا اعلان ہوا اور کو کمانڈرز کی میٹنگ ہوئی اس دن سے کراچی میں دھماکے نہیں ہورہے۔ کیوں؟؟؟؟
حقائق بالکل صاف ہے متحدہ خود کو مظلوم بنانے کے لئے دھماکے کرتی رہی اور جیسے ہے کراچی کے حالات پر فوج کی بات ہوئی دھماکے بند ہوگئے۔۔
سب جانتے ہیں کراچی کے حالات بہت خراب ہے تو متحدہ فوج کی نگرانی میں الیکشن کرانے کی مخالف کیوں ہے؟
ایسے بہت سے حقائق ہیں کہ طالبان اپنے محدود علاقوں میں محرک ہیں باقی سارا کھیل تماشہ انہی دہشت گرد پارٹیوں کی کرم نوازی ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
پاکستانی طالبان میں کچڑی پکی ہوئی ہے یہاں ہر طرح کے لوگ ہیں جن میں بھارت کے لیئے کام کرنے والے بھی شامل ہیں، امریکہ کے دیئے مشن پر بھی کام کرنے والے شامل ہیں اور انہی میں اللہ کی رضا کے لیئے کام کرنے والے بھی ہیں۔
السلام علیکم ،
درست کہا آپ نے بھائی۔مجھے بھی یہی بات تحقیق سے پتا چلی اور بکاؤ میڈیا ہے ہمارا۔اللہ تعالیٰ ہدایت دے
 
Top