• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرک کے چور دروازے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شرک کے چور دروازے !!!


دعا ہی عبادت ہے


10649657_780530595340199_4165205967803549282_n.jpg

ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﮑُﻢُ ﺍﺩﻋُﻮﻧِﯽ ﺃَﺳﺘَﺠِﺐ ﻟَﮑُﻢ ﺇِﻥَّ ﺍﻟَّﺬِﯾﻦَ ﯾﺴﺘَﮑﺒِﺮُﻭﻥَ ﻋَﻦ ﻋِﺒَﺎﺩَﺗِﯽ ﺳَﯿﺪﺧُﻠُﻮﻥَ ﺟَﻬَﻨَّﻢَ ﺩَﺍﺧِﺮِﯾﻦَ

ﺍﻭﺭ ﺗﻤﻬﺎﺭﺍ ﺭﺏ )ﻓﯿﺼﻠﻪ ﮐُﻦ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ (ﮐﮩﺘﺎ ﻫﮯ ﮐﻪ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩُﻋﺎ ﮐﺮﻭ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﻬﺎﺭﯼ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﻗُﺒُﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﯼ ﻋِﺒﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﺳﺮﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﻫﯿﮟ ﻭﻩ ﺑﻬﺖ ﺟﻠﺪ ﻫﯽ ﺫﻟﯿﻞ ﻫﻮ ﮐﺮ ﺟﻬﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻫﻮﮞ ﮔﮯ

(ﺳﻮﺭﺕ ﺍﻟﻐﺎﻓﺮ )ﺍﻟﻤﺆﻣﻦ ( / ﺁﯾﺖ ، 60)

ﺍﻭﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺍِﺱ )ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﺑﺎﻻ ( ﺁﯾﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍِﺷﺎﺭﻩ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﻫﻮﺋﮯ ﺍِﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ

ﺍﻟﺪُّﻋﺎﺀُ ﻫُﻮَ ﺍﻟﻌِﺒَﺎﺩَﺓ ، ﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﮑُﻢ ﺍﺩْﻋُﻮﻧِﯽ ﺃَﺳﺘَﺠِﺐ ﻟَﮑُﻢ

ﺩُﻋﺎ ﻋﯿﻦ ﻋِﺒﺎﺩﺕ ﻫﮯ، )ﺍِﺳﯽ ﻟﯿﮯ (ﺗﻤﻬﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻫﮯ ، ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩُﻋﺎ ﮐﺮﻭ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﻬﺎﺭﯼ ﺩُﻋﺎﺋﯿﮟ ﻗُﺒُﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ

ﺳُﻨﻦ ﺃﺑﯽ ﺩﺍﺅﺩ /ﺣﺪﯾﺚ /1476ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﺼﻼﺓ/ﺗﻔﺮﯾﺢ ﺃﺑﻮﺍﺏ ﺍﻟﻮﺗﺮ /ﺑﺎﺏ354 ﺑﺎﺏ ﺍﻟﺪُﻋﺎﺀ، ﺻﺤﯿﺢ ﺳُﻨﻦ ﺃﺑﯽ ﺩﺍﺅﺩ / ﺣﺪﯾﺚ ،1329
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
تما م امت کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے قربانی (امت میں زندہ بھی ہیں اور وہ لوگ بھی جو وفات پاگئے اور وہ بھی ہیں جو اس وقت پیدا بھی نہیں ہوئے تھے )
حضرت عائشہ سے روایت ہے :’’ بیشک رسول اللہ ﷺ نے سینگوں والا ایک مینڈھا لانے کا حکم دیا جس کے ہاتھ پاؤں،پیٹ اور آنکھیں سیاہ ہوں چنانچہ وہ آپؐ کے سامنے لایا گیا تاکہ آپؐ اس کی قربانی کریں ۔پھر آپؐ نے ان سے فرمایا: اے عائشہ! چھری لاؤ۔پھر آپؐ نے فرمایا: اس کو پتھر پر تیز کرو۔ انہوں نے حکم کی تعمیل کی،پھر آپؐ نے چھری کو تھاما اور مینڈھے کوذبح کرنے کے لیے لٹا دیا۔پھر آپؐ نے فرمایا:اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ!اے اللہ!محمد،آل محمد اور امت محمد کی طرف سے قبول فرما۔پھر آپؐ نے جانور کو ذبح کیا۔‘‘(صحیح مسلم۔کتاب الاضاحی)


فوت شدگان کو ثواب پہنچانے کے اس کے علاوہ متعدد شرعی طریقے ثابت ہیں۔مثلا ان کی طرف سے صدقہ کرنا،ان کے لئے دعا مانگنا،ان کی طرف سے حج کرنا اور قربانی کرنا وغیرہ
محدث فتویٰ ، فتاویٰ جات:احکام و مسائل
فتویٰ نمبر : 11058
 
Top