• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

مشہودخان

مبتدی
شمولیت
جنوری 12، 2013
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
0
قال ابن القيم رحمه الله " ليس المستغرب أننا نحب الله تبارك وتعالى ، ليس بمستغرب أن الفقير يحب الغني وأن الذليل يحب العزيز ، فالنفس مجبولة على حب من أنعم عليها وتفضل عليها بالنعم ، لكن العجيب من ملك يحب رعيته ويحب عباده ويتفضل عليهم بسائر النعم
احباتى قبل ان ابدء فى صفاتهم دعونى اولاا اعطى لكم بضع من الامثله
اشترى أبو عبد الله النباجي جارية سوداء للخدمة فقال لها : قد اشتريتك ، فضحكت فحسبها مجنونة
فقال : أمجنونة أنتِ؟؟
فقالت : سبحان من يعلم خفيات القلوب ،، ما بمجنونة أنا .
ثم قالت : هل تقرأ شيئاً من القرآن ؟؟
قال : نعم .
فقالت : اقرأ علي
فقرأ عليها : بسم الله الرحمن الرحيم
فشهقت شهقة وقالت : يا الله هذه لذة الخبر فكيف لذة النظر ؟
فلما جن الليل وطأ فراشاً للنوم فقالت له : أما تستحي من مولاك أنه لا ينام وأنت تنام ؟!
ثم أنشدت :
عجباً للمحب كيف ينام جوف الليل وقلبه مستهام
إن قلبي وقلب من كان مثلي طائران إلى مليك الأنام
فأرضي مولاك إن أردت نجاة وتجافى عن إتباع الحرام

قال النباجي فقامت ليلتها تصلي فقمت من نومي أبحث عنها فإذا هي تناجي ربها ساجدة وتقول " بحبك إياي لا تعذبني " فلما انتهت قلت لها : كيف عرفت أنه يحبك ؟؟!
قالت : أما أقامني بين يديه وأنامك ،، ولولا سابق محبته لي لم أحبه أما قال " يحبهم ويحبونه
روي أن ملك الموت جاء إلى إبراهيم عليه السلام ليقبض روحه
فقال له إبراهيم عليه السلام : هل رأيت خليلاً يميت خليله ؟؟!
فأوحى الله إليه يا إبراهيم : هل رأيت حبيباً يكره لقاء حبيبه ؟!
فقال إبراهيم عليه السلام : ياملك الموت اقبضني الآن .
أسألك بالله إن كنت صادقاً محباً فأين صليت الفجر اليوم ؟؟ في جماعة المسلمين أم كنت في ركب المتخلفين ؟؟

کوئی صاحب اس کا اردو ترجمہ فرمادیں
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
عاصم کمال صاحب آپ بدعت ایک دفعہ بدعت کی تعریف کر دیجئے۔
حضرت آپ جو کہنا چاہتے ہیں کھلے لفظوں میں کہہ دے ۔دوسرا آپ سراجاًمنیرا کا حرف بہ حرف باغور مطالعہ فرمائیں۔اور پھر جس بات سے آپ کو اتفاق نہیں وہ سامنے لے کر آئے۔
میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ،بدعت کی جو تعریف فقہاء نے لکھی ہے خواہ وہ مقلد ہوں یا غیر مقلد مجھے کسی سے کوئی اختلاف نہیں ،ہاں میں بدعت حسنہ سے اتفاق نہیں کرتا۔ شرعی معنوں میں بدعت حسنہ نہیں ہو سکتی۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
عاصم کمال صاحب آپ بدعت ایک دفعہ بدعت کی تعریف کر دیجئے۔
حضرت آپ جو کہنا چاہتے ہیں کھلے لفظوں میں کہہ دے ۔دوسرا آپ سراجاًمنیرا کا حرف بہ حرف باغور مطالعہ فرمائیں۔اور پھر جس بات سے آپ کو اتفاق نہیں وہ سامنے لے کر آئے۔
میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ،بدعت کی جو تعریف فقہاء نے لکھی ہے خواہ وہ مقلد ہوں یا غیر مقلد مجھے کسی سے کوئی اختلاف نہیں ،ہاں میں بدعت حسنہ سے اتفاق نہیں کرتا۔ شرعی اعتبار سے بدعت حسنہ نہیں ہو سکتی۔
 

عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
آپ سراجاًمنیرا کا حرف بہ حرف باغور مطالعہ فرمائیں۔اور پھر جس بات سے آپ کو اتفاق نہیں وہ سامنے لے کر آئے۔
کتاب کی طرف رہنمائی کرنے کا بہت شکریہ۔ لیکن اگر آپ نے صوفیا کے مخصوص اشغال و اذکار کا ثابت کرنا ہے تو اس کے لیے فقط ایک کتاب کا نام بتا دینے سے کام نہیں چلے گا۔
اس طرح میں آپ کو صوفیت کے رد میں لکھی جانے والی درجنوں کتب کا حوالہ دے کر کہہ سکتا ہوں کہ ان کتابوں میں جہاں آپ کو اتفاق نہیں ہے سامنے لائیں۔
بدعت کی جو تعریف فقہاء نے لکھی ہے خواہ وہ مقلد ہوں یا غیر مقلد مجھے کسی سے کوئی اختلاف نہیں۔
فقہا نے بدعت کی کیا تعریف لکھی ہے؟
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
=عمران اسلم;72155]کتاب کی طرف رہنمائی کرنے کا بہت شکریہ۔ لیکن اگر آپ نے صوفیا کے مخصوص اشغال و اذکار کا ثابت کرنا ہے تو اس کے لیے فقط ایک کتاب کا نام بتا دینے سے کام نہیں چلے گا۔
اس طرح میں آپ کو صوفیت کے رد میں لکھی جانے والی درجنوں کتب کا حوالہ دے کر کہہ سکتا ہوں کہ ان کتابوں میں جہاں آپ کو اتفاق نہیں ہے سامنے لائیں۔
الحمد للہ آج بڑے دنوں کے بعد میرے پاس فورم اچھی حالت میں چل رہا ہے۔ مطلق تصوف کے خلاف جو کتابیں لکھیں گئیں ہیں ،مجھے ان پر اعتراض ہے ،اور اگر آپ سمجھتے کے کوئی کتا ب
اعتدال بر مبنی ہے تو آپ ضرور بتائیں ،ویسے ایک غیر صوفی نہ تو تصوف کے حق میں کچھ خاص لکھ سکتا ہے اور تصوف کی جائزہ لینا غیر صوفی کے لئے ممکن ہی نہیں۔


بدعت کی کیاہے؟
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بعد حمد و صلوۃ بیشک بہترین کلام کتاب اللہ ہے اور بہترین سیرت محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت ہے، اور بدترین امور وہ ہیں جو دین میں اپنے پاس سے نئے نکال لیے گئے ہوں اور ہر بدعت گمراہی ہے۔ (رواہ مسلم بحوالہ مشکوۃ، باب الاعتصام، فصل اول، حدیث ۱۳۳)
بدعت کا لغوی مفہوم:
"البدعۃ" عربی زبان کا لفظ ہے جو "بدع" سے مشتق ہے۔ اس کا معنی کسی سابقہ مادہ، اصل، مثال، نمونہ یا وجود کے بغیر کوئی نئی چیز ایجاد کرنا ہے۔

بدعت کا اصطلاحی مفہوم:
امام نووی لکھتے ہیں: "بدعت سے مراد ایسے نئے کام کا ایجاد کرنا ہے جو عہدِ رسالت مآب صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم میں نہ ہو"۔
شیخ ابن تیمیہ کے "مجموع الفتاویٰ" میں ہے: "بدعت سے مراد ایسا کام ہے جو اعتقادات و عبادات میں کتاب و سنت اور اخیار امت کے اجماع کی مخالفت کرے، جیسے خوارج، روافض، قدریہ اور جہمیہ کے عقائد"۔
 

عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
امام نووی لکھتے ہیں: "بدعت سے مراد ایسے نئے کام کا ایجاد کرنا ہے جو عہدِ رسالت مآب صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم میں نہ ہو"۔
شیخ ابن تیمیہ کے "مجموع الفتاویٰ" میں ہے: "بدعت سے مراد ایسا کام ہے جو اعتقادات و عبادات میں کتاب و سنت اور اخیار امت کے اجماع کی مخالفت کرے، جیسے خوارج، روافض، قدریہ اور جہمیہ کے عقائد"۔
بھائی آپ کو یہ دونوں تعریفات تسلیم ہیں؟
حالانکہ ان دونوں تعریفات کو ہی درست کہا جائے تو بہت سارے مسائل کی حلت و حرمت میں اختلاف ہو گا۔
اس لیے اس تعریف کی طرف اشارہ کر دیجئے جس کو آپ درست سمجھتے ہیں۔ اور ان تعریفات کا حوالہ بھی دے دیجئے۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
ارے ارے مفتی صاحب آپ کہاں چلے!!
کیا ہوا اللہ خیر فرمائے میں کہاں گیا میں تو یہیں ہوں کیا خواب سے بیدار ہوئے
ویسے آفرین ہے آپ کے قائم کردہ اصولوں پر۔ آپ نے لکھا:
سبحان اللہ کون سا اصول نظر آگیا: میں نے کیا لکھا:
آپ کے مفتی ہونے پر ہمیں اختلاف کب تھا۔ ہم تو آپ کو تب سے مفتی تسلیم کرتے ہیں جب آپ نے اپنے تعارف سے سرفراز فرمایا تھا۔
میں نے تو ذکر نہیں کیا کہ آپ کو میرے مفتی ہونے پر اختلاف ہے: اور اس بات سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی مفتی تسلیم کرتا ہے یا نہیں ۔ اور میں نے ابھی تک اپنا تعارف ہی نہیں کرایا ویسے ہی کچھ سرسری باتوں کا ذکر کہیں کہیں کردیا ہے
لیکن آپ کے مفتی ہونے سے یہ کیسے طے ہو گیا کہ آپ کی کسی بات پر اعتراض نہیں ہو سکتا؟؟؟
آج کل اعتراض کرنا فیشن میں داخل ہے جب تک کوئی اعتراض نہیں کرتا اس کے علم کا اظہار ہی نہیں ہوتا اور اکثر پڑھے لکھے لوگ ہی اعتراض کرتے ہیں
اور میں نے یہ کب کہا کہ آپ کے مفتی ہونے کی وجہ سے آپ کی ہر بات اعتراض سے بالا ہوگئی ہے؟
جی حضرت سارا قصہ بالا تری کا ہی ہے آج کل زبر کاہی کھیل ہے زیر کی کوئی وقعت نہیں
میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ میں مفتی نہیں ہوں اس لیے میں کسی کو اتنی جلدی کیوں دائرہ اسلام سے خروج کا سرٹیفکیٹ جاری کر دوں؟
یعنی جلدی نہیں بدیر آپ سرٹیفکیٹ جاری کرسکتے ہیں چلیے تاخیر سے ہی بتا دیجئے کہ غیر اللہ کے نام کا ورد کرنے والا کون ہوتا ہے ۔ کیوں کہ آپ عالم ہیں اور میں اس وقت سائل ہوں آپ کو مجھے مطمئن کرنا چاہئے ۔
دوسری بات یہ کہ فقہا نے ہمیشہ فرضی مسئلہ پر فتویٰ دینے کو ناپسند کیا ہے۔ اگر آپ کو یہ کام پسند ہے تو جاری رکھیے لیکن ہمیں اس سے معاف ہی رکھیے
آپ مجھے دوچار فقہا کی مثال عنایت فرمادیں کہ انہوں نے کسی بات کو فرضی مان کر جواب نہ دیا ہو میں اسی فورم پر ہی بتا دوں گا کہ مسئلہ مسائل معلوم کئے جاتے ہیں علم میں اضافہ کے لیے
تصوف کےاشغال کو اسی طرح ثابت کیجئے جس کی طرف میں پچھلی پوسٹ میں اشارہ کر چکا ہوں۔ اس طرح کی فرضی باتیں گھڑنے سے گریز ہی کیجئے۔
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں میں نے کس شغل کا ذکر کیا ہے اس کی رہنمائی فرمادیں عقیل صاحب کی اور آپ کی مراسلت جاری ہے انہوں نے ہی کسی شغل کا ذکر کیا ہوتا کیا ہو
یہ تو تھا جواب برائے جواب اب آتے ہیں اصل بات کی طرف تصوف کو ہم کیسا سمجھتے ہیں وہ ہم سمجھتے ہیں اور جیسا آپ سمجھتے ہیں وہ ہم نہیں سمجھتے ایمانداری سے مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ اتنا سنگین مسئلہ ہے اگر معلوم ہوتا تو میں یہاں اس مضمون کو نہیں لگاتا میں یہاں کے علاوہ چار جگہ یہی مضمون لگایا کہیں سے کوئی اعتراض نہیں اٹھا آپ کی چھیڑ چھاڑ سے پہلے تک اس فورم پر بھی کوئی تذکرہ نہیں تھا کئی حضرات نے پسند کیا معلوم نہیں آپ کو کیا ہوا آپ تشریف لائے اور آناً فاناً چیڑ پھاڑ شروع کردی۔ اس دن سے کوئی بھی مضمون لکھنے کو طبیعت نہیں کرتی بس دماغ میں یہ رہتا ہے معلوم نہیں کس طرح کے اعتراض ہوں گے ۔ اب مجھے تو نہیں معلوم لوگوں کس طرح کے مضامین پسند ہیں ۔اس لیے دماغ میں کوئی بات ہی نہیں آرہی کیا لکھا جائے کس طرح لکھا جائے اس لیے فورم سے غیر حاضر رہتا ہوں۔ اس لیے جب مجھ سے کسی کو فائدہ نہیں اور نہ مجھے کسی سے فائدہ تو بیکار اپنا وقت خراب کروں اور دوسرے لوگوں کو بھی پریشان کروں ۔ گڈ مسلم صاحب نے چونکہ میرے والد صاحب کی کتاب کے حوالہ سے ایک بات لکھ دی تھی جو کہ میرے والد کی کتاب میں ہے ہی نہیں اس لیے فورم پر چند جگہوں پر کچھ لکھ دیا تھا وہیں کان اینٹھا ئی ہوگئی فقط والسلام اللہ حافظ
تم جیو ہزاروں برس
 
Top